Anees.Khan said:
میں نے
Z1
کے لئے تھریڈ نہیں بنایا وہ بہت پیہلے لاونچ ہوا تھا
اور آپ سامسنگ کا لے لو
میں نے آپکو میسج کیا تھا
On5 pro
کے بارے میں پوچھا تھا وہ بھی اچھا سیٹ ہے اور موٹرولا کے بھی اچھے سیٹ ہے
آپکے پاس سامسنگ ڈوکومو تھا وہ کیسا چل رہا ہے
بہت سوری برادر
روز سوچتا ہوں جواب تحریر کرنے کا پر رہ جاتا ہے
اس لئے تحریر کر رہا ہوں وہ سیٹ شاید 24000 کا تھا
-----
میں نےجو سیٹ لیا تھا وہ بہت ہی عمدہ چل رہا ہے کوئی مسلہ نہیں ہے اُس میں ۔۔۔۔وہ جاپان کا بنا ہوا ہے
بس ایک بات مجھے محسوس ہوتی ہے اس میں وہ یہ کہ وائی فائی کے زیادہ سگنل اپنی طرف کیچ کرتا ہے
Bookmarks