السلام علیکم دوستوں آج میں آپکو بتاوں گا کہ آپ فیس بک پے کس طرح کسی کی آئی ٹی دوسرے تک پہنچا سکتے ہیں
سب سے پیہلے آپ اپنا اکاونٹ لاگ ان کریں
پھر جس کا اکاونٹ دوسرے دوست تک پہنچانا ہوں اسکی پروفائل آپن کریں
Cover pic
کے ساتھ
Friends
پر کلک کریں
ایک پاپ اپ کھلے گا
آپ نے یہاں
Suggest Friend
پر کلک کریں
اسکے بعد تھوڑی انتظار کے بعد آپ نے جس کے پاس یہ اکاونٹ پہنچانا ہو اسکا نام لکھے اور اسے سلیکٹ کر دیں
خدا حافظ
Bookmarks