Dear Experts!

ہماری کمپنی کے اپنے ڈومین کی ایک عدد ای میل آئ ڈی سےایک مخصوص کمپنی کو جب ہم ایمیل بھیج رہے ہیں تو ایک غیر متوقع میسج جاتا ہے، اور جب وہی آئ ڈی سے ہم موبا ئل سے بھجتے ہیں تو سب ٹھک رہتا ہے، کوئی میسج نہیں آتا۔

میں کچھ خرابی ہو سکتی ہے کیا؟ MS Outlook

Error: this email has been sent from an external source