عید الاضحیٰ کی ایڈوانس مبارکباد
السلام علیکم
پیارے دوستوں عید کی آمد آمد ہے اور یقیناً تمام دوست عید قرباں پر جانوروں کی خریداری اور انتظامات میں مصروف ہونے کو ہیں۔
اس موقع پر فوٹو شاپ میں بنایا ہوا یہ چھوٹا سا تحفہ میری جانب سے قبول ہو۔
اُمید کامل ہے کہ آپ اپنے بھرپور رائے کا اظہار کریں گے۔
Bookmarks