!!!! وہ پاگل سی لڑکی تهی!!!!
کون تھی وہ
❤وہ پاگل سی لڑکی تھی ❤
💕کبھی تھا غصہ ناک پہ 💕
💓کبھی ضبط کی حد نہ تھی💞
وہ شرارتی بھی تھی انتہا کی💛
💖سادگی میں بھی کمال کرتی تھی💜
💕کبھی بے وجہ ہنستی وہ 💛
💖کبھی یوں ہی رو پڑتی تھی💜
💖اُسے تھا پیار پرندوں سے💛
💖وہ ہنس کے تتلیاں پکڑتی تھی💛
💕عجب تھا اُس کے پیار کا انداز💜
💔بے وجہ مجھ سے جھگڑتی تھی💜
💕دیکھ لیتی اگر میرے آنکھ میں آنسو💓
💕مت پوچھو بس اُس کی جان نکلتی تھی💖
💟تھا مجھ سے اُسے پیار غضب کا💞
💝مگر رسوائی سے بھی ڈرتی تھی💝
💘کبھی ہوتی وہ بے فکر سارے جہاں سے💗
💞کبھی اپنے ہی سائے سے ڈرتی تھی💝
💖کبھی سوئی چھبے تو رو دیتی 💖
💚کبھی خنجر رکھ کے کلائی پہ ہنستی تھی 💜
💜میں کہتا اُسے جاناں تمہارا لہو اگر ٹپکے تو میں جان سے جاؤں💟
💟وہ رکھ کہ ہاتھ میرے منہ پہ مجھے چُپ کراتی تھی 💝
💜کیا کہوں میں کون تھی وہ💕
💖وہ تھی پہیلی یا پاگل لڑکی تھی 💖
[COLOR="#FF0000"][B][CENTER][SIZE=7] IntīzAr E LĀhăsįL [/SIZE][/CENTER][/B][/COLOR]
Bookmarks