Page 2 of 2 FirstFirst 12
Results 13 to 19 of 19

Thread: قبر میں مرنے والوں کا حال

  1. #13
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,608
    Threads
    2403
    Credits
    107,753
    Thanked
    1656

    Default

    Quote AsifSattarvi said: View Post
    وعلیکم السلام
    ----------
    خوش آمدید
    -------
    واپسی مبارک ہو
    -------
    آپ نے اچھی بات ہمارے ساتھ شئیر کی شکریہ
    --------
    جب کسی کی قبر پر جائیں (فاتحہ کی نیت سے) تو پہلے جا کر سلام کریں ۔۔۔۔اور۔۔۔۔چند سیکنڈ کے بعد۔۔۔۔فاتحہ کرنا شروع کریں
    قبر کی مثال اُس آئینے کی طرح ہوتی ہے
    جس میں سے ایک طرف سے تو بندہ دوسرے کو دیکھ سکتا ہے
    پر
    دوسری طرف سے نہیں
    تو
    مردے
    فاتحہ پڑھنے والے کو دیکھتےہیں کہ کون آیا ہے

    سلام کرنے کے بعد کچھ وقت کے لئے رکنے سے مردہ آپ کو پہچان لیتا ہے
    اگر
    آپ فوری طور پر تلاوت شروع کر دیتے ہیں تو
    کلامِ پاک
    کے نور کی وجہ سے آپ کا چہرہ چھپ جاتا ہے اور مردے کو آپ نظر نہیں آتے ہیں
    باقی
    ایک بات اور وہ یہ کہ جس طرح آپ مردے کا ادب اُس کی زندگی میں کرتے تھے
    اُسی طرح مرنے کے بعد بھی کریں
    یعنی
    اگر آپ اپنے والد صاحب کے سامنے زندگی میں بیٹھا نہیں کرتے تھے تو
    فاتحہ کرتے وقت بھی آپ کھڑے رہے
    یہ سب اداب کی باتیں ہیں
    اگر ہو تو اچھی بات ہے
    شکریہ
    بہت اچھی تفصیل بتائی ہے آپ نے ۔
    میں نے فروری کے میگزین کے لئے ایک تحریر بھیجی تھی جس کا عنوان تھا ۔ مرنے کے بعد کیا ہو گا ۔ اور ایک فرضی کہانی بنائی گئی تھی جو قرآن کے احکامات اور احادیث کی روشنی میں بنائی گئی تھی ۔ لیکن شاید وہ میگزین کے میعار پر پوری نہ اترتی ہو ۔ اس لیے وہ اس میں شامل نہیں کی گئی ۔
    اگر وہ اس مرتبہ بھی شامل نہ کی گئی تو پھر میں اس فورم پر شیئر کروں گا ۔

    Sent from my SM-G900H using Tapatalk

  2. #14
    AsifSattarvi's Avatar
    AsifSattarvi is offline Advance Member
    Last Online
    12th October 2022 @ 02:54 PM
    Join Date
    20 May 2012
    Gender
    Male
    Posts
    6,594
    Threads
    104
    Credits
    30,058
    Thanked
    960

    Default

    یہاں تو لوگوں کو جیتے جی کا نہیں پتہ چل رہا ہے
    پیسے کی وجہ سے خدا کو بھولے بیٹھے ہیں
    اور
    آپ مرنے کے بعد کیا ہوگا کی آگاہی شئیرکرنا چاہ رہے ہیں
    چلیں اچھا ہے
    وہ شاید میگزین کی طوالت کی وجہ سے رہ گئی ہوگی
    پی ایم کر دیں دونوں محترم ہستیوں کو
    اس بارے میں
    فکر ناٹ

  3. #15
    nazimali1986's Avatar
    nazimali1986 is offline Senior Member+
    Last Online
    18th April 2023 @ 03:44 PM
    Join Date
    01 Dec 2011
    Gender
    Male
    Posts
    251
    Threads
    37
    Credits
    114
    Thanked
    19

    Default

    Whatsapp group join

    https://*******************/9maykzE2HrR6RDwceugY8i

    Sent from my GT-I9515 using ITD Mobile App

  4. #16
    Huraira.'s Avatar
    Huraira. is offline Advance Member+
    Last Online
    20th September 2022 @ 12:30 AM
    Join Date
    24 Jan 2017
    Location
    Faisalabad
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    2,895
    Threads
    305
    Credits
    25,610
    Thanked
    479

    Default

    Quote Mis.Kohinoor said: View Post
    سبحان اللہ

  5. #17
    ak ansari is offline Junior Member
    Last Online
    14th March 2018 @ 03:05 AM
    Join Date
    24 Nov 2006
    Posts
    6
    Threads
    1
    Credits
    893
    Thanked
    0

    Default

    آپ نے اچھی بات ہمارے ساتھ شئیر کی شکریہ

  6. #18
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,608
    Threads
    2403
    Credits
    107,753
    Thanked
    1656

    Default

    Quote AsifSattarvi said: View Post
    یہاں تو لوگوں کو جیتے جی کا نہیں پتہ چل رہا ہے
    پیسے کی وجہ سے خدا کو بھولے بیٹھے ہیں
    اور
    آپ مرنے کے بعد کیا ہوگا کی آگاہی شئیرکرنا چاہ رہے ہیں
    چلیں اچھا ہے
    وہ شاید میگزین کی طوالت کی وجہ سے رہ گئی ہوگی
    پی ایم کر دیں دونوں محترم ہستیوں کو
    اس بارے میں
    فکر ناٹ
    میرا وہ آرٹیکل مئ کے میگ میں موجود ہے۔
    مرنے کے بعد کیا ہو گا؟
    ایک دفعہ ضرور پڑھیں ۔


    Sent from my iPhone 7+ using Tapatalk Pro.

  7. #19
    israrsaroba's Avatar
    israrsaroba is offline Junior Member
    Last Online
    20th July 2017 @ 04:38 PM
    Join Date
    08 Jun 2017
    Location
    rawalpindi
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    8
    Threads
    2
    Credits
    74
    Thanked
    0

    Default

    SubhanAllah
    Malik israr

Page 2 of 2 FirstFirst 12

Similar Threads

  1. Replies: 26
    Last Post: 21st July 2019, 08:19 PM
  2. Replies: 5
    Last Post: 16th November 2015, 08:19 PM
  3. Replies: 6
    Last Post: 10th June 2010, 06:30 AM
  4. Replies: 6
    Last Post: 7th January 2010, 12:52 PM
  5. Replies: 7
    Last Post: 21st October 2009, 11:06 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •