AoA.
Mein Mechanical myn diploma kr raha hn or mujy agy study karny ka shonk hy to kia myn DAE k bad BBA myn Admission ly sakta hn ?
Please Koi Help karye
Thanks in Advance
AoA.
Mein Mechanical myn diploma kr raha hn or mujy agy study karny ka shonk hy to kia myn DAE k bad BBA myn Admission ly sakta hn ?
Please Koi Help karye
Thanks in Advance
[img]http://i.imgur.com/ldYdLyS.jpg[/img]
han g kar sakty ho
تین سالہ ڈپلومہ کرنے کے بعد بی ٹیک 2 سال کا ہوتا تھا
لیکن
اب 4 سال کا ہو رہا ہے
دو سال والاختم کر دیا گیا ہے
اگر آپ چاہیں تو ۔۔۔۔بی ایس ۔۔۔کر لیں وہ بھی چار سال کا ہوتا ہے
ہمارے ہاں تو بھیڑ چال ہے ۔۔عوام کی طرف سے اور تعلیمی اداروں کی طرف سی قصائی کا کردار وہ بھی الٹی چھری سے
نوکری
پھر بھی شفارش سے ہی ملنی ہے چاہے بی ٹیک کرو۔بی ایس کرو ۔۔۔یا۔۔۔بی ای۔
Agree
Bookmarks