Results 1 to 8 of 8

Thread: چاربندر‎

  1. #1
    AliMagicians's Avatar
    AliMagicians is offline Senior Member
    Last Online
    5th October 2018 @ 06:12 AM
    Join Date
    18 Mar 2015
    Location
    In HearT
    Gender
    Male
    Posts
    1,384
    Threads
    186
    Credits
    2,794
    Thanked
    97

    Arrow چاربندر‎

    ‏امریکی تحقیقاتی ادارے ناسا کی طرف سے مریخ پر پانی کے واضح آثار ملنے کے اعلان کے بعد روس کی طرف سے بھی ایک سنسنی خیز خبر سامنے آئی ہے۔ خبرکے مطابق روس کی اکیڈمی آف سائنس مریخ پر بھیجنے کے لیے 4بندروں کو تربیت دے رہی ہے۔ان بندروں کو 2سال کے اندر اندر تربیت دے کر مریخ کے سفر پر روانہ کر دیا جائے گا جو 6ماہ پر محیط ہو گا۔
    سائنسدانوں نے اس کام کے لیے ایک چھوٹی قسم کے بندروں کا انتخاب کیا ہے جو ایشیاءاور افریقہ میں پائے جاتے ہیں اور انہیں روزانہ 3گھنٹے کی تربیت دی جا رہی ہے۔سائنسی تحقیقاتی مقاصد کے لیے اس قسم کے بندروں کو فارم ہاﺅسز پر پالا جاتا ہے اور پھر ان میں سے جو سب سے زیادہ چالاک ہوں انہیں تجربات کے لیے منتخب کیا جاتا ہے۔روسی تحقیقاتی ادارے میں اس مشن کی سربراہ انیسا کوزلوفسکایا کا کہنا ہے کہ پہلی بار انسانوں کی بجائے بندروں کو مریخ بھیجنا قابل عمل چیز ہے۔انہوں نے کہا کہ ہم ان بندروں کو مریخ پر بھیجنے سے قبل ممکنہ حد تک ذہین ترین بنانا چاہتے ہیں تاکہ انہیں زمین کے مدار سے باہر خلاءاور مریخ کی سطح کی تحقیقات میں استعمال کیا جا سکے۔انہوں نے بتایا کہ ان چاروں بندروں میں سے جو سب سے زیادہ تیز اور چالاک ہے اس کا نام کلیوپا‎ Clyopa ہے۔ تحقیقاتی ادارے کی طرف سے کلیوپا کی ایک ویڈیو بھی جاری کی گئی ہے جس میں اسے مختلف تربیتی مراحل سے گزرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔

    Agr Thread Pasand Aye To Thanks ka Button Daba den
    [SIGPIC][/SIGPIC]

  2. #2
    WhoWaleedSaid's Avatar
    WhoWaleedSaid is offline DriNk-dEad
    Last Online
    9th November 2021 @ 01:21 PM
    Join Date
    01 Aug 2016
    Location
    Rawalakot
    Gender
    Male
    Posts
    1,633
    Threads
    74
    Credits
    12,040
    Thanked
    93

    Default

    Quote AliMagicians said: View Post

    ‏امریکی تحقیقاتی ادارے ناسا کی طرف سے مریخ پر پانی کے واضح آثار ملنے کے اعلان کے بعد روس کی طرف سے بھی ایک سنسنی خیز خبر سامنے آئی ہے۔ خبرکے مطابق روس کی اکیڈمی آف سائنس مریخ پر بھیجنے کے لیے 4بندروں کو تربیت دے رہی ہے۔ان بندروں کو 2سال کے اندر اندر تربیت دے کر مریخ کے سفر پر روانہ کر دیا جائے گا جو 6ماہ پر محیط ہو گا۔
    سائنسدانوں نے اس کام کے لیے ایک چھوٹی قسم کے بندروں کا انتخاب کیا ہے جو ایشیاءاور افریقہ میں پائے جاتے ہیں اور انہیں روزانہ 3گھنٹے کی تربیت دی جا رہی ہے۔سائنسی تحقیقاتی مقاصد کے لیے اس قسم کے بندروں کو فارم ہاﺅسز پر پالا جاتا ہے اور پھر ان میں سے جو سب سے زیادہ چالاک ہوں انہیں تجربات کے لیے منتخب کیا جاتا ہے۔روسی تحقیقاتی ادارے میں اس مشن کی سربراہ انیسا کوزلوفسکایا کا کہنا ہے کہ پہلی بار انسانوں کی بجائے بندروں کو مریخ بھیجنا قابل عمل چیز ہے۔انہوں نے کہا کہ ہم ان بندروں کو مریخ پر بھیجنے سے قبل ممکنہ حد تک ذہین ترین بنانا چاہتے ہیں تاکہ انہیں زمین کے مدار سے باہر خلاءاور مریخ کی سطح کی تحقیقات میں استعمال کیا جا سکے۔انہوں نے بتایا کہ ان چاروں بندروں میں سے جو سب سے زیادہ تیز اور چالاک ہے اس کا نام کلیوپا‎ Clyopa ہے۔ تحقیقاتی ادارے کی طرف سے کلیوپا کی ایک ویڈیو بھی جاری کی گئی ہے جس میں اسے مختلف تربیتی مراحل سے گزرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔

    Agr Thread Pasand Aye To Thanks ka Button Daba den
    بہت اعلی بھاہی

  3. #3
    Join Date
    24 Aug 2013
    Location
    MinwaLi
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    6,153
    Threads
    374
    Credits
    10,191
    Thanked
    442

    Default

    بہت عمدہ شیئرنگ کی ہے
    بہت شکریہ
    Never Stop Learning And Growing

  4. #4
    Shaan Jee's Avatar
    Shaan Jee is offline Advance Member
    Last Online
    25th March 2024 @ 12:32 PM
    Join Date
    16 Mar 2010
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    1,047
    Threads
    89
    Credits
    1,946
    Thanked
    164

    Default

    اب ایسا بھی ہو گا کیا۔۔۔۔۔۔

    i dOn’t hAvE An aTtItUdE PROBLEM I JuSt hAvE A PeRsOnAlItY YoU CaN'T HaNdLe!

  5. #5
    MrDJROMEO is offline Advance Member
    Last Online
    25th April 2020 @ 08:44 AM
    Join Date
    02 Jun 2015
    Location
    Dunyapur
    Age
    29
    Gender
    Male
    Posts
    2,085
    Threads
    31
    Credits
    19,298
    Thanked
    156

    Default

    ہمارے ساتھ شیئرز کا شکریہ

  6. #6
    abdul6616's Avatar
    abdul6616 is offline Advance Member
    Last Online
    15th April 2024 @ 02:21 PM
    Join Date
    13 May 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    1,394
    Threads
    291
    Credits
    6,161
    Thanked
    103

    Default

    Nice

  7. #7
    AliMagicians's Avatar
    AliMagicians is offline Senior Member
    Last Online
    5th October 2018 @ 06:12 AM
    Join Date
    18 Mar 2015
    Location
    In HearT
    Gender
    Male
    Posts
    1,384
    Threads
    186
    Credits
    2,794
    Thanked
    97

    Default

    Pasand krny ka shukrya.

  8. #8
    Baazigar's Avatar
    Baazigar is offline V.I.P
    Last Online
    24th April 2024 @ 04:11 AM
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,912
    Threads
    482
    Credits
    148,899
    Thanked
    970

    Default

    Quote AliMagicians said: View Post

    ‏امریکی تحقیقاتی ادارے ناسا کی طرف سے مریخ پر پانی کے واضح آثار ملنے کے اعلان کے بعد روس کی طرف سے بھی ایک سنسنی خیز خبر سامنے آئی ہے۔ خبرکے مطابق روس کی اکیڈمی آف سائنس مریخ پر بھیجنے کے لیے 4بندروں کو تربیت دے رہی ہے۔ان بندروں کو 2سال کے اندر اندر تربیت دے کر مریخ کے سفر پر روانہ کر دیا جائے گا جو 6ماہ پر محیط ہو گا۔
    سائنسدانوں نے اس کام کے لیے ایک چھوٹی قسم کے بندروں کا انتخاب کیا ہے جو ایشیاءاور افریقہ میں پائے جاتے ہیں اور انہیں روزانہ 3گھنٹے کی تربیت دی جا رہی ہے۔سائنسی تحقیقاتی مقاصد کے لیے اس قسم کے بندروں کو فارم ہاﺅسز پر پالا جاتا ہے اور پھر ان میں سے جو سب سے زیادہ چالاک ہوں انہیں تجربات کے لیے منتخب کیا جاتا ہے۔روسی تحقیقاتی ادارے میں اس مشن کی سربراہ انیسا کوزلوفسکایا کا کہنا ہے کہ پہلی بار انسانوں کی بجائے بندروں کو مریخ بھیجنا قابل عمل چیز ہے۔انہوں نے کہا کہ ہم ان بندروں کو مریخ پر بھیجنے سے قبل ممکنہ حد تک ذہین ترین بنانا چاہتے ہیں تاکہ انہیں زمین کے مدار سے باہر خلاءاور مریخ کی سطح کی تحقیقات میں استعمال کیا جا سکے۔انہوں نے بتایا کہ ان چاروں بندروں میں سے جو سب سے زیادہ تیز اور چالاک ہے اس کا نام کلیوپا‎ Clyopa ہے۔ تحقیقاتی ادارے کی طرف سے کلیوپا کی ایک ویڈیو بھی جاری کی گئی ہے جس میں اسے مختلف تربیتی مراحل سے گزرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔

    Agr Thread Pasand Aye To Thanks ka Button Daba den
    Thanks for Sharing

Similar Threads

  1. Replies: 13
    Last Post: 3rd April 2022, 09:03 PM
  2. ‎دلچسپ اور حیران کن‎
    By AliMagicians in forum General Knowledge
    Replies: 28
    Last Post: 23rd June 2021, 08:49 PM
  3. ...‎دلچسپ اور حیران کن‎
    By AliMagicians in forum General Knowledge
    Replies: 7
    Last Post: 24th September 2016, 03:03 PM
  4. Replies: 14
    Last Post: 30th August 2016, 02:29 PM
  5. سگنیچر پکچر‎ ‎بنانی ھے
    By Shabir_Sagar in forum Ask an Expert
    Replies: 2
    Last Post: 17th April 2013, 06:33 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •