السلام علیکم
آج کافی دنوں بعد آپ کیلئے لیکر آیا ہوں
پیدل چلنے والوںکا روڈ پر حادثات
آج کے اس مشینی دور میں روڈ پر/فٹ پاتھ پر چلتے ہوئے انتہائی احتیاط کریں۔
خاص کر گاڑیوں والوں سے گذارش ہے کہ پیدل چلنے والوں کا خاص خیال رکھیں۔
کسی حادثہ کی صورت میں بجائے ضمیر کے قیدی بننے کے حادثے کا شکار ہونے والوں کی مدد کریں
جب آپ کسی مصیبت میں پھنسے ہوئے انسان کی مدد کریں گے تو اللہ آپ کی غیبی مدد کریگا۔
ویڈیو دیکھیں اور اپنے کمنٹس ضرور دیجئے گا۔