اسلام علیکم بھائیوں مىں نے اپنے کمپیوٹر پر وینڈوز 7 ایلین ویر 64 بیٹ انسٹال کی تھی ابھی نارمل وینڈوز 7 32 بیٹ انسٹاک کرنا چاہتا ہو پر ایک پارٹیشن شو کر رہا ہے اور وہ بھی نا ڈیلیٹ ہوتا ہے نا نیو پارٹیشن بنتا ہے اور نا ہی وینڈو انسٹال ہوتی ہے مہروبانی کر یں اگر کسی کو اس مسلہ کا پتا ہو تو میری مدد کریں
شکریہ
Bookmarks