Results 1 to 12 of 12

Thread: حضرت عمرؓ شہادت سے قبل

  1. #1
    AliMagicians's Avatar
    AliMagicians is offline Senior Member
    Last Online
    5th October 2018 @ 06:12 AM
    Join Date
    18 Mar 2015
    Location
    In HearT
    Gender
    Male
    Posts
    1,384
    Threads
    186
    Credits
    2,794
    Thanked
    97

    Lightbulb حضرت عمرؓ شہادت سے قبل

    حضرت مسور بن مخرمہؓ بیان کرتے ہیں ، جب حضرت عمرؓ زخمی کردیے گئے تو وہ تکلیف محسوس کرنے لگے، اس پر ابن عباسؓ نے انہیں تسلی دیتے ہوئے عرض کیا: امیر المومنین! آپ اتنی تکلیف کا کیوں اظہار کر رہے ہیں؟ آپ نے رسول اللہ کی صحبت اختیار کی اور اسے اچھے انداز میں نبھایا، پھر وہ آپ سے جدا ہوئے تو وہ آپ پر راضی تھے ، پھر آپ ابوبکرؓ کی صحبت میں رہے، اور ان کے ساتھ بھی خوب رہے پھر وہ آپ سے جدا ہوئے تو وہ بھی آپ پر راضی تھے۔
    انہوں نے فرمایا: تم نے جو رسول اللہ کے ساتھ اور آپ کے راضی ہونے کا ذکر کیا ہے تو وہ اللہ کی طرف سے ایک احسان ہے جو اس نے مجھ پر کیا ہے اور تم نے جو ابوبکرؓ کے ساتھ اور ان کے راضی ہونے کا ذکرکیا ہے تو وہ بھی اللہ کی طرف سے ایک احسان ہے جو اس نے مجھ پر کیا ہے اور رہی میری گھبراہٹ اور پریشانی جو تم دیکھ رہے ہو تو وہ آپ اور آپ کے ساتھیوں کے بارے میں فکر مند ہونے کی وجہ سے ہے اللہ کی قسم! اگر میرے پاس زمین بھر سونا ہوتا تو میں اللہ کے عذاب کو دیکھنے سے پہلے اس کا فدیہ دے کر اس سے نجات حاصل کرتا۔ )بخاری(
    حضرت ابن عباسؓ نے بیان کیا کہ جب حضرت عمرؓ کو ) شہادت کے بعد( ان کی چار پائی پر ڈالا گیا تو تمام لوگوں نے نعش مبارک کو گھیر لیا اور ان کے لیے دُعا اور مغفرت طلب کرنے لگے۔نعش ابھی اٹھائی نہیں گئی تھی، میں بھی وہیں موجود تھا۔ اسی حالت میں اچانک ایک صاحب نے میرا شانہ پکڑ لیا، میں نے دیکھا تو وہ حضرت علیؓ تھے۔ پھر انہوں نے حضرت عمرؓ کے لئے دعائے رحمت کی اور )ان کی نعش کو مخاطب کر کے( کہا ، آپ نے اپنے بعد کسی بھی شخص کو نہیں چھوڑا کہ جسے دیکھ کر مجھے یہ تمنا ہوتی کہ اس کے عمل جیسا عمل کرتے ہوئے میں اللہ سے جاملوں ، اور خدا کی قسم مجھے تو)پہلے سے ( یقین تھا کہ اللہ تعالیٰ آپ کو آپ کے دونوں ساتھیوں کے ساتھ رکھے گا۔ میرا یہ یقین اس وجہ سے تھا کہ میں نے اکثر رسول اللہ کی زبان مبارک سے یہ الفاظ سنے تھے کہ ”میں ابو بکر اور عمر گئے۔ میں ابو بکر اور عمر داخل ہوئے۔ میں، ابوبکر اور عمر باہر آئے“۔

    Agr Thread Pasand Aye To Thanks ka Button Daba den
    Attached Images Attached Images  
    [SIGPIC][/SIGPIC]

  2. #2
    MrDJROMEO is offline Advance Member
    Last Online
    25th April 2020 @ 08:44 AM
    Join Date
    02 Jun 2015
    Location
    Dunyapur
    Age
    29
    Gender
    Male
    Posts
    2,085
    Threads
    31
    Credits
    19,298
    Thanked
    156

    Default

    Jazaq Allah Boht Achi Post Hai

  3. #3
    Don22 is offline Senior Member+
    Last Online
    19th July 2022 @ 09:07 PM
    Join Date
    28 Aug 2016
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    358
    Threads
    17
    Credits
    2,158
    Thanked
    23

    Default

    nice bhai v nice

  4. #4
    Shayan SB's Avatar
    Shayan SB is offline Senior Member+
    Last Online
    26th March 2018 @ 12:23 PM
    Join Date
    26 Jan 2016
    Location
    FSD
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    3,167
    Threads
    80
    Credits
    17,469
    Thanked
    206

    Default

    Masha Allah
    jazak allah

  5. #5
    Umarkhan147's Avatar
    Umarkhan147 is offline Advance Member
    Last Online
    28th August 2022 @ 03:30 PM
    Join Date
    22 Dec 2015
    Location
    Faisalabad
    Age
    29
    Gender
    Male
    Posts
    4,881
    Threads
    244
    Credits
    41,435
    Thanked
    301

    Default

    jazakAllah

    - - - Updated - - -

    jazakAllah

  6. #6
    Join Date
    24 Aug 2013
    Location
    MinwaLi
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    6,168
    Threads
    375
    Credits
    10,267
    Thanked
    442

    Default

    جزاک.اللہ
    Never Stop Learning And Growing

  7. #7
    imranbhai30 is offline Senior Member+
    Last Online
    23rd April 2024 @ 01:09 AM
    Join Date
    18 Oct 2015
    Age
    42
    Gender
    Male
    Posts
    120
    Threads
    7
    Credits
    723
    Thanked
    4

    Default

    Nice

  8. #8
    AliMagicians's Avatar
    AliMagicians is offline Senior Member
    Last Online
    5th October 2018 @ 06:12 AM
    Join Date
    18 Mar 2015
    Location
    In HearT
    Gender
    Male
    Posts
    1,384
    Threads
    186
    Credits
    2,794
    Thanked
    97

    Default

    Ji sab Bhaion ka bohat bohat Shukrya!

  9. #9
    WhoWaleedSaid's Avatar
    WhoWaleedSaid is offline DriNk-dEad
    Last Online
    9th November 2021 @ 01:21 PM
    Join Date
    01 Aug 2016
    Location
    Rawalakot
    Gender
    Male
    Posts
    1,633
    Threads
    74
    Credits
    12,040
    Thanked
    93

    Default

    Quote AliMagicians said: View Post

    حضرت مسور بن مخرمہؓ بیان کرتے ہیں ، جب حضرت عمرؓ زخمی کردیے گئے تو وہ تکلیف محسوس کرنے لگے، اس پر ابن عباسؓ نے انہیں تسلی دیتے ہوئے عرض کیا: امیر المومنین! آپ اتنی تکلیف کا کیوں اظہار کر رہے ہیں؟ آپ نے رسول اللہ کی صحبت اختیار کی اور اسے اچھے انداز میں نبھایا، پھر وہ آپ سے جدا ہوئے تو وہ آپ پر راضی تھے ، پھر آپ ابوبکرؓ کی صحبت میں رہے، اور ان کے ساتھ بھی خوب رہے پھر وہ آپ سے جدا ہوئے تو وہ بھی آپ پر راضی تھے۔
    انہوں نے فرمایا: تم نے جو رسول اللہ کے ساتھ اور آپ کے راضی ہونے کا ذکر کیا ہے تو وہ اللہ کی طرف سے ایک احسان ہے جو اس نے مجھ پر کیا ہے اور تم نے جو ابوبکرؓ کے ساتھ اور ان کے راضی ہونے کا ذکرکیا ہے تو وہ بھی اللہ کی طرف سے ایک احسان ہے جو اس نے مجھ پر کیا ہے اور رہی میری گھبراہٹ اور پریشانی جو تم دیکھ رہے ہو تو وہ آپ اور آپ کے ساتھیوں کے بارے میں فکر مند ہونے کی وجہ سے ہے اللہ کی قسم! اگر میرے پاس زمین بھر سونا ہوتا تو میں اللہ کے عذاب کو دیکھنے سے پہلے اس کا فدیہ دے کر اس سے نجات حاصل کرتا۔ )بخاری(
    حضرت ابن عباسؓ نے بیان کیا کہ جب حضرت عمرؓ کو ) شہادت کے بعد( ان کی چار پائی پر ڈالا گیا تو تمام لوگوں نے نعش مبارک کو گھیر لیا اور ان کے لیے دُعا اور مغفرت طلب کرنے لگے۔نعش ابھی اٹھائی نہیں گئی تھی، میں بھی وہیں موجود تھا۔ اسی حالت میں اچانک ایک صاحب نے میرا شانہ پکڑ لیا، میں نے دیکھا تو وہ حضرت علیؓ تھے۔ پھر انہوں نے حضرت عمرؓ کے لئے دعائے رحمت کی اور )ان کی نعش کو مخاطب کر کے( کہا ، آپ نے اپنے بعد کسی بھی شخص کو نہیں چھوڑا کہ جسے دیکھ کر مجھے یہ تمنا ہوتی کہ اس کے عمل جیسا عمل کرتے ہوئے میں اللہ سے جاملوں ، اور خدا کی قسم مجھے تو)پہلے سے ( یقین تھا کہ اللہ تعالیٰ آپ کو آپ کے دونوں ساتھیوں کے ساتھ رکھے گا۔ میرا یہ یقین اس وجہ سے تھا کہ میں نے اکثر رسول اللہ کی زبان مبارک سے یہ الفاظ سنے تھے کہ ”میں ابو بکر اور عمر گئے۔ میں ابو بکر اور عمر داخل ہوئے۔ میں، ابوبکر اور عمر باہر آئے“۔

    Agr Thread Pasand Aye To Thanks ka Button Daba den
    اللہ اپکو جزا دے...

  10. #10
    AliMagicians's Avatar
    AliMagicians is offline Senior Member
    Last Online
    5th October 2018 @ 06:12 AM
    Join Date
    18 Mar 2015
    Location
    In HearT
    Gender
    Male
    Posts
    1,384
    Threads
    186
    Credits
    2,794
    Thanked
    97

    Default

    AMEEN

  11. #11
    abdul6616's Avatar
    abdul6616 is offline Advance Member
    Last Online
    15th April 2024 @ 02:21 PM
    Join Date
    13 May 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    1,394
    Threads
    291
    Credits
    6,161
    Thanked
    103

    Default

  12. #12
    AliMagicians's Avatar
    AliMagicians is offline Senior Member
    Last Online
    5th October 2018 @ 06:12 AM
    Join Date
    18 Mar 2015
    Location
    In HearT
    Gender
    Male
    Posts
    1,384
    Threads
    186
    Credits
    2,794
    Thanked
    97

    Default

    Shukrya.

Similar Threads

  1. حضرت سرکار شیخ عبدالقادر جیلانی رحمۃاللہ
    By phototech81 in forum Islamic History aur Waqiat
    Replies: 36
    Last Post: 27th October 2016, 03:43 PM
  2. Replies: 1
    Last Post: 30th August 2014, 06:42 PM
  3. Replies: 6
    Last Post: 13th August 2012, 03:15 PM
  4. Replies: 5
    Last Post: 23rd June 2011, 03:15 PM
  5. Replies: 0
    Last Post: 23rd June 2011, 12:08 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •