السلام علیکم
عید کی آمد آمد ہے ھے سبھی پردیسی اپنے اپنے گھروں کو لوٹ رہے ہیں
اللہ پاک سب کا سفر آسان کرئے اور اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین
میری طرف سے تمام بہن بھائی چھوٹے بڑے نوجوان بزرگ سبھی کو دلی عید مبارک

امتِ مسلمہ کو عید کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں
میری عید تو بس نام کی ہی ہوگی کیونکہ دادی اماں وفات گئی تھی کچھ دن پہلے تو پھر کیسی خوشیاں
بس اپنے دعاؤں میں یاد رکھیئے گا