کیسے ہیں سب دوست؟
امید کرتا ہوں کہ سب خیرخیریت سے ہونگے اور خوش ہونگے

دوستوں آج میں ایک بہت شاندار خوشخبری کے ساتھ حاضر ہوا ہے
ٹائٹل سے تو آپ سب جان ہی گئے ہونگے پھر بھی بتا دیتا ہوں

آج ہمارے بہت اچھے منیجمنٹ یعنی
Afridi
بھائی کا آج جنم دن ہے

میری طرف سے آفریدی بھائی کو سالگرہ کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو
اللہ آپکو ہمیشہ خوش رکھے اور لمبی زندگی دیں آمین
ہماری دعا ہے کہ آپ ہزاروں سال جیئیں اور جگ جگ جیئیں


اب آپ سب آفریدی بھائی کو مبارکباد دیں اور مجھے دیں اجازت
اللہ حافظ
آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام