MENE INTER KIYA he AB log keh rahen h k diploma KARlo
mujhe diploma k bare m kuch batao diploma men kon kon se courses hote hen computer k hisab se hote hen k nhn aor diploma ka kiya faida he
MENE INTER KIYA he AB log keh rahen h k diploma KARlo
mujhe diploma k bare m kuch batao diploma men kon kon se courses hote hen computer k hisab se hote hen k nhn aor diploma ka kiya faida he
3 sala diploma???
ڈپلومہ آئی ٹی میں بھی ہوتا ہےاور بھی بہت سی فیلڈ ز میں
آپ کے علاقے میں جو کالج ہیں وہاں جا کر معلوم کریں کہ وہ کون کون سی فیلڈ ز میں
ڈپلومہ
کروا رہے ہیں پھر اپنے شوق اور ضرورت کو دیکھتے ہوئے فیصلہ کریں کہ کون سی فیلڈ میں آپ بہتر پڑھ او ر سیکھ سکتے ہیں
ایک بات یہ بھی یاد رکھیں کہ
ڈپلومہ
انٹر کے برابر ہوتا ہے
------
آپ نے انٹر کونسی فیلڈ میں کیا ہے اور اُس کا نتیجہ کیا رہا
میرا خیال ہے کہ آپ بی ٹیک کر لیں آپ کے لئے وہ بہتر رہے گا
اور
آپ بی ٹیک کرنے کے بعد ۔۔۔گریجویٹ کہلائیں گے
اگر
بی ایس میں داخلہ مل جائے تو اور اچھا ہوگا
بی ٹیک اور بی ایس دنوں ۔۔۔چار۔۔۔۔چار۔۔۔سال کے ہونگے
بس پڑھائی میں تھوڑا فرق ہے
SHUKRIYA
DIT kar lo
- - - Updated - - -
1 saal ka hota hai
Bookmarks