السلام و علیکم ورحمتہﷲ وبرکاتہ

پیارے ممبرز؛وی آئ پیز کا ٹائم پیریڈ مکمل ہو چکا ہے
ہمارے ٹیم ممبران اچھے ممبران کو ریکمنٹڈ کر رہے ہیں
فورم پر ہر ایسے ممبر کو وی آئ پی لسٹ میں شامل کیا جائے جو فورم پر اچھا کام کرہے ہیں
نیو وی آئ پی لسٹ انشا ء ﷲ بہت جلد آپ سب کے سامنے ہوگی
ﷲ نگہبان