جناب جب میں موبائل کو ہارڈ ری سیٹ کرتا ہوں تو گوگل اکاونٹ کی سکپ اوپشن کام نہیں کرتا اکاونٹ مانگتا ہے اکاونٹ کا پتہ نہیں مہربانی کر کے جلد از جلد کوئی حل بتائیی شکریہ

Sent from my IM-A900K using Tapatalk