اس تصویر میں پانچ پوشیدہ سبق بتائے
اس تصویر میں پانچ پوشیدہ سبق بتائے
one is that
اپنی حدود جانیں ہم سب کے پاس آپنی حدود ہے
donnt cross you limit
one is
کبھی کبھی اشتعال انگیزی کا بہترین جواب لڑنے کے لئے نہیں.
Sometimes the best response to provocation is not to fight.
Nice Pic It's Interesting Bro
پہلا سبق:ہمیشہ اپنی اوقات )حد( میں رہیں-دوسرا سبق:دوسروں کو فتح کرتے کرتے خود کو نہ گنوا بیٹھو-تیسرا سبق:ہر موقع غنمیت نہیں ہوا کرتا- کچھ مواقع دام صیاد ہواکرتے ہیں-چوتھا سبق:کچھ کام زور زبردستی نہیں، حکمت کے متقاضی ہوتے ہیں -پانچواں سبق:خوابوں کے تعاقب میں کوشاں رہو مگر پاوں زمین پر رہیں
1: Grapes are sour
2: Greed is curse
3: Chadar deekh ka paoun phalao.
This is Just a Painting !
Par meri post...
Solved
Bookmarks