السلام علیکم
اطلاع / خبرہے تو سوچا کہ آپ دوستوں کے ساتھ بھی شئیر کر لوں
شاید
کسی کے کام آجائے
کیونکہ
یہ خبر ہے تو سورس بھی درکار ہوگا
اس لئے
اصل حالت میں شئیر کی جارہی ہے
السلام علیکم
اطلاع / خبرہے تو سوچا کہ آپ دوستوں کے ساتھ بھی شئیر کر لوں
شاید
کسی کے کام آجائے
کیونکہ
یہ خبر ہے تو سورس بھی درکار ہوگا
اس لئے
اصل حالت میں شئیر کی جارہی ہے
Thanks for sharing
hamere sath share karne ka bahot shukria
Nice
Fake news hoti han bhai
Sent from my SM-G900F using ITD Mobile App
enho ny tu y bhi kha tha k 2012 m dunya hi khatam ho jaye gi,
EMALS.IDS.PHONE NUMBERS ARE NOT ALLOWED.
ITD TEAM
Allah apney naik bandoon ki hifazat karey. Aameen.
Jahil log aesi baton pe yakeen krte hain...
آپ نے اپنے جذبات ہمارے ساتھ شئیر کیے جان کر اچھا لگا آپ کی سوچ کے بارے میں
برادر جب یہاں کوئی چیز شئیر ہوتی ہے تو اُس کو ہر شخض اپنی نگاہ اور ویژزن سے دیکھتا ہے
آپ نے بھی دیکھا اور اظہار رائے کیا
اچھی بات ہے
پر
اس خبر کے ساتھ ، حالات وواقعات اور انسان نما شیطان کی حرکات بھی شامل تھیں یا ہو سکتی تھیں
احتیاط کرنے میں کوئی حرج نہیں ہوتا میرے خیال میں یہ بات آپ کے علم میں ہوگی کہ
آج اس طرح کی ٹیکنالوجی موجود ہے کہ اُس کے زریعے ہم زلزلے جیسے چیز
پروڈیوز
کر سکتے ہیں
اور اس ٹیکنالوجی کو کئی بارکامیابی سے آزمایا بھی جا چکا ہے
تو
مراد اس خبر میں یہ پیغام بھی چھوپا تھا کہ ہماری بات مانو ورنہ ہم ایسا بھی کرنے سے نہیں روکیں گے
شاید آپ کو میری بات کی سمجھ آرہی ہوگی
ورنہ تو ہر عام بندہ بھی جانتا ہے کہ قدرتی زلزلے کی خبر تو اُن کو بھی نہیں ہوتی ہے
جو
اس ٹیکنالوجی کے خالق ہیں
امید کی جاتی ہے کہ آپ اپنے ریمارکس پر ضرور غور کریں گے
آپ سب دوستوں نے اس خبر کو پڑھا اور توجہ دی
اچھا لگا
شئیر کرنے کامطلب یہ تھا کہ بات آپ سب کی آگاہی میں آجائے
اور
ایسا ہی ہوا
اور
آپ سب کی توجہ اور میری کھوج کی وجہ سے
دیکھیں
یہ خبر شائع کرنی پڑی
اور یہ کوئی معمولی بات نہیں ہے
خبر کی درستگی ہونا
آپ سب کے توجہ دینے کا بہت شکریہ
This is Just a Painting !
Bookmarks