Quote starclub said: View Post
Jahil log aesi baton pe yakeen krte hain...
آپ نے اپنے جذبات ہمارے ساتھ شئیر کیے جان کر اچھا لگا آپ کی سوچ کے بارے میں
برادر جب یہاں کوئی چیز شئیر ہوتی ہے تو اُس کو ہر شخض اپنی نگاہ اور ویژزن سے دیکھتا ہے
آپ نے بھی دیکھا اور اظہار رائے کیا
اچھی بات ہے
پر
اس خبر کے ساتھ ، حالات وواقعات اور انسان نما شیطان کی حرکات بھی شامل تھیں یا ہو سکتی تھیں
احتیاط کرنے میں کوئی حرج نہیں ہوتا میرے خیال میں یہ بات آپ کے علم میں ہوگی کہ
آج اس طرح کی ٹیکنالوجی موجود ہے کہ اُس کے زریعے ہم زلزلے جیسے چیز
پروڈیوز
کر سکتے ہیں
اور اس ٹیکنالوجی کو کئی بارکامیابی سے آزمایا بھی جا چکا ہے
تو
مراد اس خبر میں یہ پیغام بھی چھوپا تھا کہ ہماری بات مانو ورنہ ہم ایسا بھی کرنے سے نہیں روکیں گے
شاید آپ کو میری بات کی سمجھ آرہی ہوگی
ورنہ تو ہر عام بندہ بھی جانتا ہے کہ قدرتی زلزلے کی خبر تو اُن کو بھی نہیں ہوتی ہے
جو
اس ٹیکنالوجی کے خالق ہیں
امید کی جاتی ہے کہ آپ اپنے ریمارکس پر ضرور غور کریں گے