Page 5 of 9 FirstFirst ... 2345678 ... LastLast
Results 49 to 60 of 106

Thread: Saajila sana's Choice

  1. #49
    SaNasir's Avatar
    SaNasir is offline Senior Member+
    Last Online
    1st November 2018 @ 12:54 AM
    Join Date
    05 Oct 2016
    Location
    Karachi
    Age
    41
    Gender
    Female
    Posts
    431
    Threads
    64
    Credits
    5,177
    Thanked
    181

    Default

    نہ چاہ کر بھی اسے دل سے چاہتے تھے ہم
    کسی کی لاگ میں تابش لگاؤ ایسا تھا

  2. #50
    SaNasir's Avatar
    SaNasir is offline Senior Member+
    Last Online
    1st November 2018 @ 12:54 AM
    Join Date
    05 Oct 2016
    Location
    Karachi
    Age
    41
    Gender
    Female
    Posts
    431
    Threads
    64
    Credits
    5,177
    Thanked
    181

    Default

    جو محبّت سے بُلاتا ہے، چلا آتا ہُوں میں
    سہل جس کا جوڑنا ہے بس وہی ناتا ہُوں میں
    کوئی شکوہ اپنے ہونٹوں پر کہاں لاتا ہُوں میں
    اپنے من کی آگ میں چُپ چاپ جل جاتا ہُوں میں
    جو مِرا رب ہے، وہی ہے ربِّ حُسنِ کائنات
    کب حصارِ حُسن سے باہر کہیں جاتا ہُوں میں
    حُسن جیسا ہو، جہاں ہو، کھینچ لیتا ہے مجھے
    بے اِرادہ، بے سبب ، کِھنچتا چلا جاتا ہُوں میں
    یہ مِرا، میرے قلم سے ایک سمجھوتا سا ہے
    یہ جو لِکھواتا ہے مجھ سے بس لِکھے جاتا ہُوں میں
    راستوں کی بِھیڑ بھی منزِل سے کردیتی ہے دُور
    کیسے انجانے سے رستوں پر نِکل جاتا ہُوں میں
    جب بُلائے گا خُدا تو اُس کے گھر بھی جاؤں گا
    بِن بُلائے تو کسی کے گھر نہیں جاتا ہُوں میں
    یہ نہیں ہے گر، تو آخر اور ناسمجھی ہے کیا
    جو سمجھ سکتے نہیں ہیں اُن کو سمجھاتا ہُوں میں
    جہل جیسا ہو بُرا ہے، جہلِ مذہب الاماں !
    خودکشی کرتا ہے کوئی اور مر جاتا ہُوں میں
    بحرِ غم میں ناؤ کی صُورت ہے میری زندگی
    وقت کی موجیں رواں ہیں اور بہے جاتا ہُوں میں
    اجنبی ماحول ہی مجھ کو بُرا لگتا نہیں
    بارہا اپنوں کی محفل میں بھی گھبراتا ہُوں میں
    محرمانِ شہرِ دِل، سُود و زِیاں کا کیا حِساب
    جانے کیا کُچھ کھو چُکا ہُوں، جانے کیا پاتا ہُوں میں
    مِیؔر کی غزلیں تو مجھ کو اور کرتی ہیں اُداس !
    داؔغ کی غزلوں سے اپنے جی کو بہلاتا ہُوں میں
    لوگ پچھتا تے نہیں کرکے بدی اِتنے یہاں
    نیکیاں کر کر کے باقؔر جتنا پچھتا تا ہُوں میں
    باقؔر زیدی

  3. #51
    SaNasir's Avatar
    SaNasir is offline Senior Member+
    Last Online
    1st November 2018 @ 12:54 AM
    Join Date
    05 Oct 2016
    Location
    Karachi
    Age
    41
    Gender
    Female
    Posts
    431
    Threads
    64
    Credits
    5,177
    Thanked
    181

    Default

    ﻣﯿﮟ ﮐﺲ ﺍﻣّﯿﺪ ﭘﮧ ﺩﺍﻣﻦ ﮐﺴﯽ ﮐﺎ ﺗﮭﺎﻡ ﻟﻮﮞ ﻣﺤﺴﻦ
    ﮐﮧ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺩﻭﺳﺘﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﺏ ﺧﺴﺎﺭﮮ ﺍﯾﮏ ﺟﯿﺴﮯ ﮨﯿﮟ

    - - - Updated - - -

    کسی بھی دکھ پر ملال کرنا ، نہ اُس کو آیا نہ مجھ کو آیا
    وفاؤں کو لازوال کرنا ، نہ اُس کو آیا نہ مجھ کو آیا
    جو فاصلے تھے اُنہیں مٹانا اگرچہ دونوں ہی چاہتے تھے
    مگر تعلق بحال کرنا ، نہ اُس کو آیا نہ مجھ کو آیا
    دُکھوں میں ڈوبی صدائیں سُن کر، نہ وہ ہی رویا ، نہ میں ہی تڑپا
    کہ روح کو مالا مال کرنا ، نہ اُس کو آیا نہ مجھ کو آیا
    دُعا کے روشن چراغ اپنی ہتھیلیوں پر جلائے ہم نے
    خدا سے لیکن سوال کرنا ، نہ اُس کو آیا نہ مجھ کو آیا،،!!

  4. #52
    SaNasir's Avatar
    SaNasir is offline Senior Member+
    Last Online
    1st November 2018 @ 12:54 AM
    Join Date
    05 Oct 2016
    Location
    Karachi
    Age
    41
    Gender
    Female
    Posts
    431
    Threads
    64
    Credits
    5,177
    Thanked
    181

    Default

    عجب سوال تھا اس کا جواب کیا دیتی
    اسی کو ٹوٹ کے چاہا حساب کیا دیتی
    وہ جس نے میرا ہر اک لفظ جھوٹ ہی جانا
    میں اس کے ہاتھ میں دل کی کتاب کیا دیتی
    وہ مجھ سے مانگنے آیا تھا چاہتیں میری
    میں اس کو ٹوٹے ہوۓ اپنے خواب کیا دیتی
    تمام عمر گزاری ہے دل جلاتے ہوۓ
    اب اس سے بڑھ کے میں خود کو عذاب کیا دیتی
    مری ہتھیلی پہ کچھ اشک کچھ ستارے ہیں
    اس آفتاب کو میں ماہتاب کیا دیتی
    بہار میری طرف دیکھتی تھی حسرت سے
    وہ خار خار تھی مجھ کو گلاب کیا دیتی

    - - - Updated - - -

    مجھے منز لوں کا شعو ر تھا مجھے راستوں نے تھکا دیا
    کبھی جن پہ مجھ کو یقین تھا ا نہی ساتھیوں نے د غا د یا
    میرا ساتھ پا نے کی آرزو کبھی کتنی تم کو عزیز تھی
    مجھے تم پہ کتنا غرور تھا سبھی خاک میں وہ ملا دیا
    کبھی اس طرف جو گزر ہوا میری چشم تر کو بھی دیکھنا
    تیری بدگما نی کی آنچ نے مجھے کیا سے کیا ہے بنا دیا
    نئے خواب بن کے نگاہ میں میری دسترس سے نکل گیا
    بنی اس کے پاؤں کی دھول میں مجھے یہ وفا کا صلہ دیا
    میں تیری ہی ذات کا عکس تھی تیرا عشق تیرا نصیب تھی
    میں تو منزلوں کا نشان تھی مجھے بے نشان بنا دیا
    مجھے منز لوں کا شعو ر تھا مجھے راستوں نے تھکا دیا

  5. #53
    SaNasir's Avatar
    SaNasir is offline Senior Member+
    Last Online
    1st November 2018 @ 12:54 AM
    Join Date
    05 Oct 2016
    Location
    Karachi
    Age
    41
    Gender
    Female
    Posts
    431
    Threads
    64
    Credits
    5,177
    Thanked
    181

    Default

    نوشی گیلانی------

    وہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہے
    کہ جس طرح کوئی لہجہ بدلتا جاتا ہے
    یہ آرزو تھی کہ ہم اس کے ساتھ ساتھ چلیں
    مگر وہ شخص تو رستہ بدلتا جاتا ہے
    رتیں وصال کی اب خواب ہونے والی ہیں
    کہ اس کی بات کا لہجہ بدلتا جاتا ہے
    رہا جو دھوپ میں سر پر مرے، وہی آنچل
    ہوا چلی ہے تو کتنا بدلتا جاتا ہے
    وہ بات کر جسے دنیا بھی معتبر سمجھے
    تجھے خبر ہے زمانہ بدلتا جاتا ہے

  6. #54
    SaNasir's Avatar
    SaNasir is offline Senior Member+
    Last Online
    1st November 2018 @ 12:54 AM
    Join Date
    05 Oct 2016
    Location
    Karachi
    Age
    41
    Gender
    Female
    Posts
    431
    Threads
    64
    Credits
    5,177
    Thanked
    181

    Default

    ہم ماٹی میں سو جائیں گےہم آج بہت بے نام سہی
    گمنام سہی
    تھوڑے تھوڑے بدنام سہی
    یہ شعر بہت بے قیمت ہیں
    جو لکھتے ہیں
    یہ خواب ہمارے جھوٹے ہیں
    جو تکتے ہیں
    ہم لفظوں، مصرعوں کے بیلی
    ہم تنہائی کے مارے ہیں
    ہم پنچھی ہیں، بنجارے ہیں
    اِک بات مگر سچ کہتے ہیں
    ہم جیتی بازی ہارے ہیں
    کل یاد کرو گے تم، ہم کو
    سب غزلیں، نظمیں چھانو گے
    اوروں سے کہو گے ہنس ہنس کے
    اِس لڑکی کو ہم جانتے ہیں
    لفظوں کی راجکماری تھی
    جذبوں سے موتی چنتی تھی
    ساری دُنیا سَر دُھنتی تھی
    اب ماٹی اوڑھے سوتی ہے
    اب اور کئی لکھنے والے
    اب اور کئی پڑھنے والے
    اب کس کو یاد ہے، جانے دو
    اک بات کہیں
    ہم یاد تمہیں جب آئیں گے، تڑپائیں گے
    جب ماٹی میں سو جائیں گے

    - - - Updated - - -

    عباس تابش

    عشق کی جوت جگانے میں بڑی دیر لگی
    سائے سے دھوپ بنانے میں بڑی دیر لگی
    میں ہوں اس شہر میں تاخیر سے آیا ہوا شخص
    مجھ کو اک اور زمانے میں بڑی دیر لگی
    یہ جو مجھ پہ کسی اپنے کا گماں ہوتا ہے
    مجھ کو ایسا نظر آنے میں بڑی دیر لگی
    اک صدا آئی جھروکے سے کہ تم کیسے ہو
    پھر مجھے لوٹ کے جانے میں بڑی دیر لگی
    بولتا ہوں تو میرے ہونٹ جھلس جاتے ہیں
    اس کو یہ بات بتانے میں بڑی دیر لگی
    میرے عرصے میں کوئی سہل نہ تھا کار سخن
    ایک دو شعر کمانے میں بڑی دیر لگی
    میں سرِ خاک کوئی پیڑ نہیں تھا تابش
    اس لیے پاؤں جمانے میں بڑی دیر لگی

  7. #55
    SaNasir's Avatar
    SaNasir is offline Senior Member+
    Last Online
    1st November 2018 @ 12:54 AM
    Join Date
    05 Oct 2016
    Location
    Karachi
    Age
    41
    Gender
    Female
    Posts
    431
    Threads
    64
    Credits
    5,177
    Thanked
    181

    Default

    ادھوری ہی سہی،،،،،، لیکن کوئی تدبیر کرتے ہیں

    کبھی جو خواب دیکھے تھے،انہیں تعبیر کرتے ہیں

    کوئی رخصت ہوا تھا،،،،،،،لوٹ کر واپس نہیں آیا

    جو باقی ہیں، وفائو ں سے انہیں زنجیر کرتے ہیں

    چلو پھر سے شرارت کر کے خود کو آزماتے ہیں

    چلو پھر سے نگاہوں میں اسے تصویر کرتے ہیں


    ہم اب تک کہ نہیں پائے کہ ہم کو بھی محبت ہے

    چلو اظہار کرتے ہیں،،،،،،،، چلو تحریر کرتے ہیں


    گھروندہ بارہا ہم نے بنایا،،،،، ریت پر امجد

    چلو اس بار اک کچا مکان تعمیر کرتے ہیں۰

    - - - Updated - - -

    جب تیری ُدھن میں جیا کرتے تھے
    ہم بھی چپ چاپ پھرا کرتے تھے
    آنکھ میں پیاس ہوا کرتی تھی
    دل میں ُطوفان ُاٹھا کرتے تھے
    لوگ آتے تھے غزل سننے کو
    ہم تری بات کیا کرتے تھے
    سچ سمجھتے تھے تیرے وعدوں کو
    رات دن گھر میں رہا کرتے تھے
    کسی ویرانے میں تجھ سے مل کر
    دل میں کیا پھول کھلا کرتے تھے؟
    گھر کی دیوار سجانے کے لئے
    ہم تیرا نام لکھا کرتے تھے
    وہ بھی کیا دن تھے ُبھلا کر تجھ کو
    ہم تجھے یاد کیا کرتے تھے
    جب تیرے درد میں دل ُدکھتا تھا
    ہم تیرے حق میں دعا کرتے تھے
    بجھنے لگتا تھا جو چہرہ تیرا
    داغ سینے میں جلا کرتے تھے
    اپنے جذبوں کی کمندوں سے تجھے
    ہم بھی تسخیر کیا کرتا تھے
    اپنے آنسو بھی ستاروں کی طرح
    تیرے ہونٹوں پہ سجا کرتے تھے
    چھیڑتا تھا غم ِ دنیا جب بھی
    ہم تیرے غم سے ِگلا کرتے تھے
    کل تجھے دیکھ کے یاد آیا ہے
    ہم ُسخنور بھی ہوا کرتے تھے ..!!
    شاعر: سید محسنؔ نقوی

  8. #56
    SaNasir's Avatar
    SaNasir is offline Senior Member+
    Last Online
    1st November 2018 @ 12:54 AM
    Join Date
    05 Oct 2016
    Location
    Karachi
    Age
    41
    Gender
    Female
    Posts
    431
    Threads
    64
    Credits
    5,177
    Thanked
    181

    Default

    جنــابِ ممتاز گورمانی
    یہ واقعہ بھی عجب ہے، میں ہنس پڑا خود پر
    گئے دنوں کی اذیت شمار کرتا ہوا
    ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ ـــــ ـــــــــــــ
    سبھی کے سامنے آنکھوں کو چار کرتا ہوا
    گزر گیا میں زمانے پہ وار کرتا ہوا
    خزاں رسیدہ بدن، جس کا منتظر تھا وہ شخص
    کبھی نہ آیا خزاں کو بہار کرتا ہوا
    یہ واقعہ بھی عجب ہے، میں ہنس پڑا خود پر
    گئے دنوں کی اذیت شمار کرتا ہوا
    نجانے کس کی جدائی میں جل رہا تھا چاند
    سمندروں کا بھرم تار تار کرتا ہوا
    بلائیں شہر کی لے کر چلا گیا درویش
    دعائیں دیتا ہوا ، اشکبار کرتا ہوا
    میں رفتگاں کی محبت میں چل پڑا آخر
    فریب کھاتا ہوا ، اعتبار کرتا ہوا

  9. #57
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    ارے میں وہ سمجھا کہ ------ کے لئے اشارہ ہی کافی ہوتا ہے پر مجھے کیا پتا کہ آپ عقلمنداوہ سوری ------ نہیں ہو، آپ کے لئے تو ریڈیو میں تصویر دینی پڑے گی ٹرک کی پھر سمجھو گی۔۔

    جی جی جتنی بھاری بھرکم آپ شاعری کرتی ہو اُس سے اندازہ ہورہا ہے کہ آپ کتنا لائٹ کھانا کھاتی ہو۔۔ نہیں نہیں بھی تو میرا خیال ہے ایک وقت میں چار درجن روٹیاں ، درجن بھر ڈونگے سالن کے ، ساتھ ڈیڑھ دو درجن پلیٹ بریانی ساتھ چھ آٹھ کلو سلاداور ٹینکی بھر کولڈ ڈرنک سے شاید آپ کا گزارہ ہوتا ہو۔۔۔



    Quote sanasir said: View Post
    aray kahan main toinsano wala khana khaati hoon chara to koi or khata hay :P or miqdaar hi to aapne kaha tha na truck khata hoon aap kehte k TRUCK MAIN MOJOOD ASHYA JITNA KHATA HOON :P

  10. #58
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    کیا بات ہے۔۔۔ کیا بات ہے جی۔۔ نہایت اعلی ذوق۔۔ ویلڈن۔۔۔
    یہ شعر بہت اچھا لگا۔۔

    یہ واقعہ بھی عجب ہے، میں ہنس پڑا خود پر
    گئے دنوں کی اذیت شمار کرتا ہو

    Quote sanasir said: View Post
    جنــابِ ممتاز گورمانی
    یہ واقعہ بھی عجب ہے، میں ہنس پڑا خود پر
    گئے دنوں کی اذیت شمار کرتا ہوا
    ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ ـــــ ـــــــــــــ
    سبھی کے سامنے آنکھوں کو چار کرتا ہوا
    گزر گیا میں زمانے پہ وار کرتا ہوا
    خزاں رسیدہ بدن، جس کا منتظر تھا وہ شخص
    کبھی نہ آیا خزاں کو بہار کرتا ہوا
    یہ واقعہ بھی عجب ہے، میں ہنس پڑا خود پر
    گئے دنوں کی اذیت شمار کرتا ہوا
    نجانے کس کی جدائی میں جل رہا تھا چاند
    سمندروں کا بھرم تار تار کرتا ہوا
    بلائیں شہر کی لے کر چلا گیا درویش
    دعائیں دیتا ہوا ، اشکبار کرتا ہوا
    میں رفتگاں کی محبت میں چل پڑا آخر
    فریب کھاتا ہوا ، اعتبار کرتا ہوا

  11. #59
    SaNasir's Avatar
    SaNasir is offline Senior Member+
    Last Online
    1st November 2018 @ 12:54 AM
    Join Date
    05 Oct 2016
    Location
    Karachi
    Age
    41
    Gender
    Female
    Posts
    431
    Threads
    64
    Credits
    5,177
    Thanked
    181

    Default

    جناب رحمان فارس
    گفتگو کب ھے کام اُداسی کا
    گہری چُپ ھے کلام اُداسی کا
    خاص آنکھیں عطا ھوئی ھیں تُجھے
    چھوڑ دے رنگ عام اُداسی کا
    قہقہوں سے لدے پھندے ھوئے شخص !
    تُجھ کو پہنچے سلام اُداسی کا
    دل میں تو یُونہی آتی جاتی ھے
    روح میں ھے قیام اُداسی کا
    آج برسوں کے بعد آیا ھے
    اُس گلی سے پیام اُداسی کا
    دھیان کے پائیں باغ میں کل شب
    دیدنی تھا خرام اُداسی کا
    میرے لہجے میں تازہ رھتا ھے
    ذائقہ صبح و شام اُداسی کا
    کُود جائے گی ایک دن چھت سے
    کھیل ھو گا تمام اُداسی کا !!
    باوضُو ھو کے روئیے، صاحب !
    کیجیے احترام اُداسی کا
    راہ تھی مُسکراھٹوں کی مگر
    خوف تھا گام گام اُداسی کا
    پیاس کے ساتھ خوش رھُوں گا مَیں
    توڑ ڈالوں گا جام اُداسی کا
    اک مکمل علاج ھے تو سہی
    آپ کی ناتمام اُداسی کا
    عشق کے دیوتا نے بخشا ھے
    ایک داسی کو نام اُداسی کا
    تج دیا تاج ایک دن یُونہی
    بادشہ تھا غلام اُداسی کا
    آ ، محبت کے معنی سمجھاؤں
    یہ بھی ھے ایک نام اُداسی کا
    بڑی حسّاس سی ھے، رو دے گی
    ایسے پلّو نہ تھام اُداسی کا
    ایک ھنس مُکھ کی دید سے، فارس !
    ھو گیا اھتمام اُداسی کا ،۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!

  12. #60
    Abubaker30's Avatar
    Abubaker30 is offline ITD STUDNT
    Last Online
    17th January 2024 @ 04:59 PM
    Join Date
    01 Oct 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    1,823
    Threads
    105
    Credits
    11,671
    Thanked
    118

    Default

    دھوپ میں ہر شخص شکر لگتا ہے
    بہت عمدہ شیئرنگ
    ہمارے ساتھ شئر کرنے کا شکریہ

    Sent from my R831K using Tapatalk
    (معافی بار بار اعتبار ایک بار)

Page 5 of 9 FirstFirst ... 2345678 ... LastLast

Similar Threads

  1. Sana Ullah
    By sanny Gul in forum Introduction
    Replies: 8
    Last Post: 6th July 2014, 07:56 PM
  2. Sana Ali
    By Sana Kazmi in forum Introduction
    Replies: 21
    Last Post: 22nd April 2013, 10:20 AM
  3. AM sana
    By sana111 in forum Introduction
    Replies: 28
    Last Post: 28th March 2013, 05:23 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •