السلام علیکم و رحمۃ
امید ہے کہ سب خیریت سے ہوں گے. میں فورم سے ایک مدد چاہتا ہوں. وہ یہ کہ میں نے اپنے Noir Z10 میں کسٹم روم فلیش کرنی ہے. Incpak سے بہت ساری رومز مل بھی گئ. مگر ان کی زپ کو ایکسڑریٹ کرنے کے بعد جب SP flash tool کے ذریعے سکیٹرفائل کے لیے براؤز کرتا ہوں تو وہ فائل کہیں نہیں ملتی.
برائے مہربانی کوئی میری اس معاملے میں مدد کرے. میں نے TWRP کے ذریعے بھی آزما کر دیکھ لیا مگر کوئی فائدہ نہیں ہوا. کیا کوئی ایسا طریقہ ہے کہ میں روم فلیش کر سکوں؟ ر
Bookmarks