Dr Mechanical said:
واہ کیا بات ہے۔ بغیر فریم کے ڈیزائن اچھا لگ رہا ہے۔ کلر کومبو بھی اچھا ہے
Nomi raan said:
Beautiful
بہت بہت مشکور بھائی لوگ آپ کا
sanasir said:
buhat khooobbb insha g utttho ab designing karo
شکریہ سسٹر
اب لگتا ہے انشاء جی کو قبر سے اٹھ کر آنا ہو گا
یا فیر ..... ان کو ایک عدد لیپ ٹاپ وہاں پہچانا ہو گا۔۔۔۔:P
مجھے انشاء جی کا کلام کافی پسند ہے ویسے بھی یہ غزل کافی عمدہ لکھئ
اور زندگی کی آخری غزل بن گی
Bookmarks