Page 1 of 6 1234 ... LastLast
Results 1 to 12 of 67

Thread: Short cuts of PortraitPro 15

  1. #1
    AsifSattarvi's Avatar
    AsifSattarvi is offline Advance Member
    Last Online
    12th October 2022 @ 02:54 PM
    Join Date
    20 May 2012
    Gender
    Male
    Posts
    6,594
    Threads
    104
    Credits
    30,058
    Thanked
    960

    Default Short cuts of PortraitPro 15

    السلام علیکم
    -----
    PortraitPro 15
    آج مندرجہ بلا سوفٹ وئیر تلاش کر رہا تھا
    وہ
    تو نہیں ملا پر اُس میں استعمال ہونے والی
    شارٹ کٹس
    مل گئی تو سوچا کہ آپ دوستوں کے ساتھ بھی شئیر کر لوں
    اگر
    آپ کے کسی کام آسکیں تو اچھی بات ہوگی
    آپ میں سے بہت سے دوست یہ سوچ رہے ہونگے کہ یہ سوفٹ وئیر کس کام آتا ہے تو یہ گرافیکس کا بہت عمدہ سوفٹ وئیر ہے
    خاص طور پر اُن لوگوں کے لئے جن کو فوٹو شاپ پر مہارت حاصل نہیں ہے
    اور
    وہ اپنی ۔۔۔یا۔۔۔۔اپنے کسی دوست کے چہرے کو بہت عمدہ
    اپنے خوابوں کے مطابق بنا نا چاہتے ہیں تو
    وہ
    ضرور اس سوفٹ وئیر کو استعمال کریں
    آپ میں سےکچھ دوستوں کے زہن میں یہ سوال بھی ضرور اُبھر رہا ہوگا کہ
    تھریڈ بنانے والے(یعنی مجھے) کس کی تصویر کو اپنے خوابوں جیسا بنانا ہےتو
    عرض
    ہے
    شہزاد اقبال
    کی تصویر کو
    چلیں چلتے ہیں شارٹ کٹس کی طرف
    Name:  Potrait Professional 15 short cuts page 1.jpg
Views: 780
Size:  68.0 KB
    Name:  Potrait Professional 15 short cuts page 2.jpg
Views: 772
Size:  32.7 KB
    Name:  Potrait Professional 15 short cuts page 3.jpg
Views: 782
Size:  73.1 KB
    آپ سب کی ریپلائی کا انتظار رہے گا
    شکریہ

  2. #2
    mustaghees's Avatar
    mustaghees is offline Senior Member+
    Last Online
    31st January 2017 @ 07:08 PM
    Join Date
    25 Sep 2016
    Gender
    Male
    Posts
    64
    Threads
    8
    Credits
    468
    Thanked: 1

    Default

    Koi PotraitPro istimal krta bhi hai ya nhi?

  3. #3
    AsifSattarvi's Avatar
    AsifSattarvi is offline Advance Member
    Last Online
    12th October 2022 @ 02:54 PM
    Join Date
    20 May 2012
    Gender
    Male
    Posts
    6,594
    Threads
    104
    Credits
    30,058
    Thanked
    960

    Default

    یقیناً بہت اچھا سوفٹ وئیر ہے خاص طور پر چہرے کو خوبصورت بنانے کے لئے
    تو
    جن دوستوں کو انسانی چہرے کو خوبصورت سے خوبصورت بنانے کا
    ایک
    کلک
    میں شوق ہے وہ تو ضرور استعمال کرتے ہیں
    جو کام آپ فوٹو شاپ میں بہت مہارت حاصل کرنے کے بعد کر تے ہیں
    یہ
    سوفٹ وئیر
    وہ کام لمحوں میں کر دیتا ہے
    اور
    کیا چاہیے


    - - - Updated - - -

    اس سوفٹ ویر کا ورژن 12 یا 15 استعمال کر کے دیکھیں
    یقینا
    آپ کو پسند آئے گا
    آپ نے اس تھریڈ میں ریپلائی کیا بہت شکریہ

  4. #4
    Rare_ideas's Avatar
    Rare_ideas is offline Senior Member+
    Last Online
    2nd October 2019 @ 05:33 PM
    Join Date
    11 Feb 2016
    Location
    @itdunya.com
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    142
    Threads
    6
    Credits
    1,119
    Thanked
    13

    Default

    thanks for sharing

  5. #5
    ShahidALI3 is offline Member
    Last Online
    30th December 2019 @ 05:14 PM
    Join Date
    18 May 2015
    Location
    Blochistan
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    1,463
    Threads
    54
    Thanked
    77

    Default

    Very nice bhai

  6. #6
    AsifSattarvi's Avatar
    AsifSattarvi is offline Advance Member
    Last Online
    12th October 2022 @ 02:54 PM
    Join Date
    20 May 2012
    Gender
    Male
    Posts
    6,594
    Threads
    104
    Credits
    30,058
    Thanked
    960

    Default

    بہت شکریہ دوستوں تھریڈ کو وزٹ کرنےا ور ریپلائی کرنے کا

  7. #7
    ALi.HaiDEr's Avatar
    ALi.HaiDEr is offline ITD Army
    Last Online
    15th April 2024 @ 05:45 PM
    Join Date
    16 Aug 2015
    Location
    @itdunya.com
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    7,014
    Threads
    367
    Credits
    51,252
    Thanked
    862

    Default

    Quote AsifSattarvi said: View Post
    یقیناً بہت اچھا سوفٹ وئیر ہے خاص طور پر چہرے کو خوبصورت بنانے کے لئے
    تو
    جن دوستوں کو انسانی چہرے کو خوبصورت سے خوبصورت بنانے کا
    ایک
    کلک
    میں شوق ہے وہ تو ضرور استعمال کرتے ہیں
    جو کام آپ فوٹو شاپ میں بہت مہارت حاصل کرنے کے بعد کر تے ہیں
    یہ
    سوفٹ وئیر
    وہ کام لمحوں میں کر دیتا ہے
    اور
    کیا چاہیے


    - - - Updated - - -

    اس سوفٹ ویر کا ورژن 12 یا 15 استعمال کر کے دیکھیں
    یقینا
    آپ کو پسند آئے گا
    آپ نے اس تھریڈ میں ریپلائی کیا بہت شکریہ
    وعلیکم السلام آصف بھائی
    سافٹ وئیر سے متعلق شئیرنگ اچھی ہے
    لیکن لنک بھی مہیا فرما دیں تو یہ بھی بہت اچھی بات ہو گی

    جو آپ بذات خود استعمال فرما رہے ہیں

  8. #8
    AsifSattarvi's Avatar
    AsifSattarvi is offline Advance Member
    Last Online
    12th October 2022 @ 02:54 PM
    Join Date
    20 May 2012
    Gender
    Male
    Posts
    6,594
    Threads
    104
    Credits
    30,058
    Thanked
    960

    Default

    بزرگوں کو کہتے سنا ہے کہ
    آج تو قسمت بدل گئی
    تو
    آپ کی اس تھریڈ میں تشریف آواری کی وجہ سے ہم بھی کہتے ہیں
    آج تو قسمت بدل گئی
    ہماری
    آپ تشریف فرما ہوئے
    ---------
    ڈئیر میں نے تو تھریڈ کے شروع میں ہی لکھ دیا تھا
    ------
    آج مندرجہ بلا سوفٹ وئیر تلاش کر رہا تھا
    وہ
    تو نہیں ملا پر اُس میں استعمال ہونے والی
    شارٹ کٹس
    مل گئی تو سوچا کہ آپ دوستوں کے ساتھ بھی شئیر کر لوں
    -------
    اور میں نے پھر 12 اور 15 کو تلاش بھی نہیں کیا
    ہاں
    ورژن 10 ضرور مل جائے گا پر وہ خود سے تصویر کو مہارت کے ساتھ بہتر کرنے کی قابلیت نہیں رکھتا ہے
    یورز کو بھی اپنا فن دیکھانا پڑتا ہے۔۔۔۔اس لئے 12 اور 15 ورژن بہتر ہے
    پر
    آرام سے مل نہیں رہا ہے ۔۔۔۔کریک کیا ہوا
    اور جیسا کہ پہلے ہی بتا چکا ہوں میں نے پھر تلاش بھی نہیں کیا

  9. #9
    Join Date
    10 Jun 2014
    Location
    On Earth
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    654
    Threads
    69
    Thanked
    32

    Default

    Nice

  10. #10
    Afridi A's Avatar
    Afridi A is offline Advance Member
    Last Online
    22nd April 2022 @ 09:40 AM
    Join Date
    30 Nov 2015
    Location
    Karachi
    Age
    29
    Gender
    Male
    Posts
    914
    Threads
    11
    Credits
    9,603
    Thanked
    115

    Default

    bhot umda sharing janab hamare sath share krne ka shukria

  11. #11
    AsifSattarvi's Avatar
    AsifSattarvi is offline Advance Member
    Last Online
    12th October 2022 @ 02:54 PM
    Join Date
    20 May 2012
    Gender
    Male
    Posts
    6,594
    Threads
    104
    Credits
    30,058
    Thanked
    960

    Default

    آپ دونوں دوستوں کے اس تھریڈ کو وزٹ کرنے اور اظہارِ پسند یدگی کا بہت شکریہ

  12. #12
    Abubaker30's Avatar
    Abubaker30 is offline ITD STUDNT
    Last Online
    17th January 2024 @ 04:59 PM
    Join Date
    01 Oct 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    1,823
    Threads
    105
    Credits
    11,671
    Thanked
    118

    Default

    برادر آپ نے شارٹکٹس تو شئر کر دیں مگر سوفٹ ویئر نہیں ہے میرے پاس اس کہ لئے آپ سے درخواست ہے کہ جب بھی آپ کو سافٹ ویئر ملے مجھے بھی دے دینا
    ہم بھی تو دیکھیں کہ کس طرح چھرے کو خوبصورت کیا جاتا ہے
    شارٹ کٹ کیز شئر کرنے کا شکریہ سوفٹ وئیر کا انتظار رہے گا
    (معافی بار بار اعتبار ایک بار)

Page 1 of 6 1234 ... LastLast

Similar Threads

  1. Key Board Short Cuts
    By rafiquey in forum Tips and Tricks
    Replies: 35
    Last Post: 1st October 2012, 06:23 PM
  2. Window Short Cuts
    By cute_charming786 in forum General Discussion
    Replies: 18
    Last Post: 10th December 2011, 11:13 PM
  3. Solved short cuts need
    By Kashifkl in forum Solved Problems (IT)
    Replies: 5
    Last Post: 8th October 2011, 05:22 PM
  4. Short cuts
    By assanjan in forum General Discussion
    Replies: 6
    Last Post: 24th July 2008, 08:52 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •