Page 5 of 6 FirstFirst ... 23456 LastLast
Results 49 to 60 of 67

Thread: Short cuts of PortraitPro 15

  1. #49
    wijdan ali's Avatar
    wijdan ali is offline Senior Member+
    Last Online
    12th April 2024 @ 01:50 PM
    Join Date
    26 Dec 2013
    Location
    kamalia
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    289
    Threads
    15
    Credits
    1,997
    Thanked
    48

    Default

    Quote AsifSattarvi said: View Post

    ارے واہ
    کیا بات ہے آپ کی میں تو بھول ہی گیا تھا اس سوفٹ وئیر کو
    پر
    آپ کی محنت کی قدر کی جاتی ہے
    ڈاون لوڈ کر لیا ہے
    ان شاء اللہ
    جلد انسٹال کر کے چیک کرتا ہوں
    ------
    آپ کا بہت شکریہ
    لیں جی آپ نے پسند کیا ہماری محنت کی قیمت موصول ہو گئ
    اور سچ پوچھیں تو محنت بھی کیسی؟
    یہ تو میں آئی ٹی دنیا کو وہ واپس دے رہا ہوں جو اُس نے ہم کو دیا تھا۔آخر کو کبھی کسی نے ہماری بھی مدد کی تھی ۔اور مجھے یہاں مدد کر کے خوشی ملتی ہے

  2. #50
    AsifSattarvi's Avatar
    AsifSattarvi is offline Advance Member
    Last Online
    12th October 2022 @ 02:54 PM
    Join Date
    20 May 2012
    Gender
    Male
    Posts
    6,594
    Threads
    104
    Credits
    30,058
    Thanked
    960

    Default

    آپ کے جذبوں کی قدر کی جاتی ہے
    -----------
    کیا آپ نے اس کو انسٹال کر کے چیک کیا؟

  3. #51
    wijdan ali's Avatar
    wijdan ali is offline Senior Member+
    Last Online
    12th April 2024 @ 01:50 PM
    Join Date
    26 Dec 2013
    Location
    kamalia
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    289
    Threads
    15
    Credits
    1,997
    Thanked
    48

    Default

    Quote AsifSattarvi said: View Post
    آپ کے جذبوں کی قدر کی جاتی ہے
    -----------
    کیا آپ نے اس کو انسٹال کر کے چیک کیا؟

    جی ہاں جناب
    میں نے چیک کیا اور یہ اب تک جتنے بھی استمعال کیے ہیں اُن میں سب سے بہتر ہے عام یوزرز کے لیے
    حالانکہ میں ایڈوب ایکسپرٹ ہوں لیکن پھر بھی کہوں گا کہ یہ کمال کا ہے
    اور یہ انسٹال نہیں ہوتا یہ پورٹیبل ہے ۔پر رجسٹرڈ ہے اس کو صرف ایکسٹریکٹ کرنا ہے اور چلانا ہے

  4. #52
    AsifSattarvi's Avatar
    AsifSattarvi is offline Advance Member
    Last Online
    12th October 2022 @ 02:54 PM
    Join Date
    20 May 2012
    Gender
    Male
    Posts
    6,594
    Threads
    104
    Credits
    30,058
    Thanked
    960

    Default

    چلیں جی یہ تو اچھا ہو کہ ایک اور خبر ملی آپ کی اس ریپلائی سے
    حالانکہ میں ایڈوب ایکسپرٹ ہوں لیکن پھر بھی کہوں گا کہ یہ کمال کا ہے
    بس
    اسی لئے یہ تھریڈ تشکیل دیا تھا کہ
    جو جو ایکسپرٹ نہیں ہے میری طرح وہ بھی کچھ کچھ ایکسپرٹ جیسا کام کرنے کے قابل ہو جائے
    ----------
    آپ نے اس کو کونسی ونڈو پر استعمال کیا

  5. #53
    wijdan ali's Avatar
    wijdan ali is offline Senior Member+
    Last Online
    12th April 2024 @ 01:50 PM
    Join Date
    26 Dec 2013
    Location
    kamalia
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    289
    Threads
    15
    Credits
    1,997
    Thanked
    48

    Default

    Quote AsifSattarvi said: View Post
    چلیں جی یہ تو اچھا ہو کہ ایک اور خبر ملی آپ کی اس ریپلائی سے
    حالانکہ میں ایڈوب ایکسپرٹ ہوں لیکن پھر بھی کہوں گا کہ یہ کمال کا ہے
    بس
    اسی لئے یہ تھریڈ تشکیل دیا تھا کہ
    جو جو ایکسپرٹ نہیں ہے میری طرح وہ بھی کچھ کچھ ایکسپرٹ جیسا کام کرنے کے قابل ہو جائے
    ----------
    آپ نے اس کو کونسی ونڈو پر استعمال کیا

    شکریہ جناب ؛
    میں نے اس کو ونڈو سیون اور ایٹ پر استمعال کیا ہے ۔
    اگر یہ نہ چلے تو آپ کو اپنے سسٹم میں ڈاٹ نیٹ فریم ورک کرنے کی ضرورت ہے خصوصی طور پر ونڈو ایٹ میں۔
    میں نے تو ونڈو سیون جو میرے سسٹم میں انسٹال ہے میں چیک کیا تھا با لکل ٹھیک چلا تھا ۔اور ایٹ میں اپنے دوست کے سسٹم میں چلایا تھا وہاں مجھے فریم ورک کرنا پڑے تھے وہ اس وجہ سے کہ ونڈو ایٹ سوفٹ ویر کے حوالے سے اتنی یوزر فرینڈلی نہیں ہے۔
    اور کیا آپ بتا سکتے کہ آپ نے ابھی تک چیک کیوں نہیں کیا ؟

  6. #54
    AsifSattarvi's Avatar
    AsifSattarvi is offline Advance Member
    Last Online
    12th October 2022 @ 02:54 PM
    Join Date
    20 May 2012
    Gender
    Male
    Posts
    6,594
    Threads
    104
    Credits
    30,058
    Thanked
    960

    Default

    بس تھوڑا مصروف تھا اور شہر سے باہر گیا ہوا تھا ایک گھنٹہ پہلے ہی گھر لوٹا ہوں
    صبح پھر جانا ہے ان شاء اللہ پیر والے دن اس کو آرام سے چیک کرونگا
    دل تو بہت چاہ رہا تھا پر اپنے سسٹم کی بات کچھ اور ہوتی ہے
    میرے پاس ونڈو ٹین پرو ہے اور نیٹ فریم وغیرہ سب اپ ڈیٹ ہیں

  7. #55
    imad jan is offline Junior Member
    Last Online
    29th March 2019 @ 08:55 PM
    Join Date
    15 Mar 2016
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    25
    Threads
    1
    Credits
    829
    Thanked
    0

    Default

    nice sharing

  8. #56
    AsifSattarvi's Avatar
    AsifSattarvi is offline Advance Member
    Last Online
    12th October 2022 @ 02:54 PM
    Join Date
    20 May 2012
    Gender
    Male
    Posts
    6,594
    Threads
    104
    Credits
    30,058
    Thanked
    960

    Default

    بہت شکریہ برادر

  9. #57
    Join Date
    16 Mar 2017
    Location
    Pakistan
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    55
    Threads
    1
    Thanked: 1

    Default

    اس طرح کی معلومات کے لیے شکریہ

  10. #58
    AsifSattarvi's Avatar
    AsifSattarvi is offline Advance Member
    Last Online
    12th October 2022 @ 02:54 PM
    Join Date
    20 May 2012
    Gender
    Male
    Posts
    6,594
    Threads
    104
    Credits
    30,058
    Thanked
    960

    Default

    تھریڈ کو وزٹ کرنےا ور ریپلائی کرنے کا شکریہ

  11. #59
    humayun9796 is offline Senior Member+
    Last Online
    20th February 2022 @ 01:04 PM
    Join Date
    01 Feb 2010
    Location
    Multan
    Gender
    Male
    Posts
    455
    Threads
    29
    Credits
    971
    Thanked
    18

    Default

    nice

  12. #60
    AsifSattarvi's Avatar
    AsifSattarvi is offline Advance Member
    Last Online
    12th October 2022 @ 02:54 PM
    Join Date
    20 May 2012
    Gender
    Male
    Posts
    6,594
    Threads
    104
    Credits
    30,058
    Thanked
    960

    Default

    بہت شکریہ برادر

Page 5 of 6 FirstFirst ... 23456 LastLast

Similar Threads

  1. Key Board Short Cuts
    By rafiquey in forum Tips and Tricks
    Replies: 35
    Last Post: 1st October 2012, 06:23 PM
  2. Window Short Cuts
    By cute_charming786 in forum General Discussion
    Replies: 18
    Last Post: 10th December 2011, 11:13 PM
  3. Solved short cuts need
    By Kashifkl in forum Solved Problems (IT)
    Replies: 5
    Last Post: 8th October 2011, 05:22 PM
  4. Short cuts
    By assanjan in forum General Discussion
    Replies: 6
    Last Post: 24th July 2008, 08:52 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •