Change your world with affter effects and 3ds max
harry potter and cursed child in urdu new book
convert english movies into urdu
آپ کے جذبوں کی قدر کی جاتی ہے
-----------
کیا آپ نے اس کو انسٹال کر کے چیک کیا؟
چلیں جی یہ تو اچھا ہو کہ ایک اور خبر ملی آپ کی اس ریپلائی سے
حالانکہ میں ایڈوب ایکسپرٹ ہوں لیکن پھر بھی کہوں گا کہ یہ کمال کا ہے
بس
اسی لئے یہ تھریڈ تشکیل دیا تھا کہ
جو جو ایکسپرٹ نہیں ہے میری طرح وہ بھی کچھ کچھ ایکسپرٹ جیسا کام کرنے کے قابل ہو جائے
----------
آپ نے اس کو کونسی ونڈو پر استعمال کیا
شکریہ جناب ؛
میں نے اس کو ونڈو سیون اور ایٹ پر استمعال کیا ہے ۔
اگر یہ نہ چلے تو آپ کو اپنے سسٹم میں ڈاٹ نیٹ فریم ورک کرنے کی ضرورت ہے خصوصی طور پر ونڈو ایٹ میں۔
میں نے تو ونڈو سیون جو میرے سسٹم میں انسٹال ہے میں چیک کیا تھا با لکل ٹھیک چلا تھا ۔اور ایٹ میں اپنے دوست کے سسٹم میں چلایا تھا وہاں مجھے فریم ورک کرنا پڑے تھے وہ اس وجہ سے کہ ونڈو ایٹ سوفٹ ویر کے حوالے سے اتنی یوزر فرینڈلی نہیں ہے۔
اور کیا آپ بتا سکتے کہ آپ نے ابھی تک چیک کیوں نہیں کیا ؟
بس تھوڑا مصروف تھا اور شہر سے باہر گیا ہوا تھا ایک گھنٹہ پہلے ہی گھر لوٹا ہوں
صبح پھر جانا ہے ان شاء اللہ پیر والے دن اس کو آرام سے چیک کرونگا
دل تو بہت چاہ رہا تھا پر اپنے سسٹم کی بات کچھ اور ہوتی ہے
میرے پاس ونڈو ٹین پرو ہے اور نیٹ فریم وغیرہ سب اپ ڈیٹ ہیں
nice sharing
بہت شکریہ برادر
اس طرح کی معلومات کے لیے شکریہ
تھریڈ کو وزٹ کرنےا ور ریپلائی کرنے کا شکریہ
nice
بہت شکریہ برادر
Bookmarks