السلام علیکم دوستو
آج میں آپ دوستوں کو ایک نہات ہی کارآمد معلومات فراہم کرتا ہوں۔ جی ہاں قرآن مجید کی سورۃ جس کو باب القرآن بھی کہتے ہیں یعنی سورۃالفاتح اس سورۃ کی فضیلت بہت ہی زیادہ ہے جس کو بیان کرنا انسان کے بس کا کام نہیں بس اتنا ہو سکتا ہے جتنا اللہ تعالیٰ نے علم عطا کیا ہو۔اس سورۃ کے بہت سے فوائد میں سے ایک فائدہ یہ بھی ہے کہ اگر کوئ شخص کسی ظالم کے شر سے بچنا چاہے یا کسی شخص سے سخت نقصان کا اندیشہ ہو تو اس سورۃ کو گیارہ مرتبہ با وضو تلاوت کر کےاگر اس شخص کے پاس جایا جائے تو انشاء اللہ اس کے شر سے محفوظ رہے گا۔
Bookmarks