بہت شکریہ آپ کی اس قیمتی ریپلائی کا
چلیں ریپلائی نہ کریے گا
پر
شئیرینگ کرتی رہیے گا
ایک گزارش اور ہے
کیونکہ یہ سیکھنے اور سیکھانے کی دنیا ہے تو
کوشش کریے گا کہ اپنا علم بھی ہم سب کے ساتھ کبھی کبھی شئیر کرتی رہیں
سیکھانے کے حوالے سے
ورنہ
دیکھنے کو تو بہت اچھا اچھا مل جاتا ہے نیٹ پر
امید کی جاتی ہے کہ بات کو سمجھ گئی ہونگی
ایڈوانس میں شکریہ
ہمیں آپ سے یہی اُمید تھی ہم بھی اچھے شاگردوں کی طرح سیکھنے کی کوشش کریں گے
--
بہت شکریہ۔۔انتظار رہے گا
wellcome ustaani G
Welcome
Bookmarks