Page 2 of 2 FirstFirst 12
Results 13 to 17 of 17

Thread: گپوچی گپوچی گم گم

  1. #13
    AsifSattarvi's Avatar
    AsifSattarvi is offline Advance Member
    Last Online
    12th October 2022 @ 02:54 PM
    Join Date
    20 May 2012
    Gender
    Male
    Posts
    6,594
    Threads
    104
    Credits
    30,058
    Thanked
    960

    Default

    چلیں اس بات پر میں بھی اپنے ساتھ پیش ہونے والا واقع تحریر کر دیتا ہوں
    ہمیشہ کی طرح5 اسامیوں کے لئے 470 امیدوار حاضر تھے بمعہ شفارش اور کچھ مجھ جیسے
    ٹیسٹ لیا گیا57 امیدواروں نے زیادہ سے زیادہ مارکس حاصل کئے
    ابھی بھی 50 زیادہ تھے کیونکہ 5 کی گنجائش تھی
    پھر سے اور اور ٹیسٹ فوری منعقد ہوا ان 57 کے درمیان
    میں نے سب سے پہلے پیپر کرکے دے دیا اس یقین کے ساتھ کے پیپر میں جواب درست لکھا ہے
    اب جو مجھ سے انتظامیہ نے سوال کیے اُن میں سے پہلا سوال تو یہ کیا کہ
    تم کون ہو(زبان کے حوالے سے) میرا تو پارہ گرم ہوگیا میں نے جواب دیا
    پاکستانی
    دوسرا سوال کیا گیا کہ یہ کیا ہے؟ (میرے دستخط پر انگلی رکھ کر ) کیونکہ دستخط اردو میں کیے گئے تھے
    میں نے جواب دیا کہ یہ میرے دستخط ہیں
    اب
    تیسرا سوال داغہ گیا کہ یہ سمجھ میں نہیں آرہے ہیں
    میں نے جواب دیا کہ دستخط سمجھ میں آنے کے لئے نہیں ہوتے ہیں
    اور
    آفس کا دروازہ کھول کر گھر کو چلا گیا
    ہاہاہاہاہا
    لیکن جب اگلی صبح نوٹس بورڈ پر دیکھا تو سب سے اوپر منتخب ہونے والوں میں میر ا نام تھا
    اس طرح میری ذمہ داری وہاں کے ڈائریٹرایڈمن کے ساتھ بحیثیت پی اے لگا دی گئی
    تو
    بعض مرتبہ ہوتا ہے ایسا اس لئے اس سوال کا جواب یہ بھی ہو سکتا تھا
    گپوچی گپوچی گم گم
    آپ کے سوال کا یہ مطلب ھے کے یہ نوکری مجھے ملنے والی ھے

  2. #14
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,912
    Threads
    482
    Credits
    148,899
    Thanked
    970

    Default

    Quote kazim 110 said: View Post
    hahahaha
    شکریہ جناب

  3. #15
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,912
    Threads
    482
    Credits
    148,899
    Thanked
    970

    Default

    Quote AsifSattarvi said: View Post

    آپ کے تجربہ کے حوالے سے پڑھکر بھت اچھا لگا

  4. #16
    M-Qasim's Avatar
    M-Qasim is offline Advance Member+
    Last Online
    7th September 2022 @ 07:41 PM
    Join Date
    22 Mar 2009
    Gender
    Male
    Posts
    33,351
    Threads
    915
    Credits
    1,718
    Thanked
    3391

    Default

    Funny but near to reality

  5. #17
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,912
    Threads
    482
    Credits
    148,899
    Thanked
    970

    Default

    Quote M-Qasim said: View Post
    Funny but near to reality
    Thanks for your Visit

    And Expecting you regularly visiting on ITD

Page 2 of 2 FirstFirst 12

Similar Threads

  1. ”چھوٹے سائیں“ کا گوگل گیم ایپ تیار
    By AliMagicians in forum General Discussion
    Replies: 3
    Last Post: 25th August 2016, 04:27 PM
  2. Solved چیونگ گم پر پابندی .
    By mamnoon in forum Contest Section
    Replies: 14
    Last Post: 9th February 2013, 10:37 PM
  3. Replies: 12
    Last Post: 8th January 2011, 09:27 AM
  4. Replies: 24
    Last Post: 22nd October 2009, 08:24 AM
  5. کڑی تھی آنچ غموں کی پگھل گیا ہو گا
    By AAMIR_555 in forum Urdu Adab & Shayeri
    Replies: 4
    Last Post: 15th August 2009, 09:22 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •