السلام علیکم! مجھے یہ جاننے کی جستجو ہے کہ کیا ہم انڈروءیڈ فون پر بیک وقت دو یا دو سے زیادہ ایپس استعمال نہیں کر سکتے؟ مثال کے طور پر کسی بھی براؤسر کو یوز کرتے سمے دوسرا سوفٹ ویءر جیسے سلو ڈی این ایس یا فریڈم بھی چلانا پڑتا یے- پر اگر یہ دفعہ ڈس کنیکٹ ہو جائے تو اسے دوبارہ کنیکٹ کرتے کرتے میرا براؤسر بالکل رک ہی گیا ہوتا ہے اور آن کرنے پر پیج ری فریش ہو جاتا ہے--- کوئی حل ہو تو بتا کر ممنون فرمائیں!
Bookmarks