اسلام علیکم دوستو
بڑے عرصے بعد حاضر ہوں آپ کی خدمت میں
عرض ہے کہ میرے کمپیوٹر کے ساتھ ایک مسئلہ ہے
جب بھی آن کرتا ہوں
اُس کا وقت
12:00AM
ہی شو ہوتا ہے ْ۔۔۔ پھر ٹائم ٹھیک کرتا ہوں پھر بند کرکے بعد آن کرنے پر پہلی
بیماری شو ہونا شروع ہوجاتی ہے
کوئی حل بتائیں
ونڈو بھی نئی کی ایک دو بار پر مسئلہ جوں کا توں ہے
شکریہ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔
ایک اور بھی مسئلہ ہے میں نے ایک بار ااپنی سی ڈی ڈی وی ڈی ڈرائیو ھائیڈ کی تھی
پھر کافی عرصہ اُس کو بھولا رہا کیونکہ مجھے ڈرائیو کی ضرورت کی پیش نہیں آئی
اس دوران دو چار بار ونڈو بھی نئی کرنی ہوئی ۔۔۔۔
ایک بار مجھے سی ڈی ڈرائیو کی ضرورت پیش آئی تو پتہ چلا کہ وہ تو میں نے ھائیڈ کی تھی اور کہیں بار
نئی ونڈو ہونے کی وجہ سے وہ والا سافٹ وئیر بھی میں نے انسٹال نہیں کیا تھا جس کے ذریعے
سے میں نے ڈرائیو ھائیڈ کی تھی
بڑی کوشش کی مگر میں وہ۔ڈی وی ڈی۔ ڈرائیو ۔۔ان ھائیڈ نہیں کر سکا
وہ سافٹ وئیر بھی دوبارہ انسٹال کیا کہ شاید اُسی کے ذریعے سے
میں سی ڈی ڈرائیو کو ان ھائیڈ کر سکوں مگر نہیں ہو سکا مجھے سے
جو بھی میری مدد کے قابل ہے
اللہ واسطے مدد کرے
شکریہ