اسٹیپ ون سے لیکر آخری اسٹیپ تک تحریر اُسی طرح نظر آرہی ہے
تبدیلی کیا ہوئی
اس بات کی وضاحت فرما دیں
-------
باقی آپ نے اچھی طرح اسکرین شارٹ شئیر کیے
اور
ممبرز کی رہنمائی بھی
بہت اچھا لگا آپ کے اس سیکھانے کے جذبے کو دیکھ کر
بہت شکریہ
اگر ممکن ہو تو جو اسٹائل استعمال کیا گیا ہے اس کے بارے میں بھی بتا دیجیے گا
اگر کسی کے پاس انسٹال نہ ہو تو شئیر بھی کر دیجیے گا بمعہ استعمال کرنے کے طریقے کے
میرے خیال میں آپ کچھ سمجھ نہیں پائے کہ میں نے کیا بتایا ہے اس اسکرین شاٹ کے ذریعے۔۔۔۔آپ دوبارہ غور کیجئیے آپکو سمجھ آجائے گا آپ ڈیزائنر ہیں تو آپکو یہاں اسٹائل کے بارے میں ہی طریقہ بتایا ہے کہ اس طرح سیٹنگ کر کے آپ اپنے ٹیکسٹ پر کیسے اسٹائلز دے سکتے ہیں ۔۔۔یہاں امیج بے شک ایک ہی ہے مگر اس میں ہائی لائٹ کیا گیا ہے کہ کہاں کہاں آپکو تبدیلیاں کرنی ہیں اس اسٹائل کےلئے ۔۔۔۔۔اگر آپکو میں بنے بنائے اسٹائل دے دونگی تو آپکو خود کیسے بنانے آئیں گے اسٹائل؟یہاں یہ شئیر کرنے کا مقصد یہ ہے کہ آپ اسے دیکھتے ہوئے سمجھیں اور تجربات کر کے اور طرح کے اسٹائل بنائیں ۔۔۔امید ہے آپ سمجھ گئے ہوں گے
بہت شکریہ مذید آگاہی شئیر کرنے کا
-----
بلکل آپ نے درست جانا کہ تحریر گزار آپ کی شئیرینگ کو درست انداز میں سمجھ نہیں پایا تھا
----
پر کچھ کچھ اندازہ تھا مجھے پر سوال کرنے کا مقصد یہ تھا کہ باقی دوستوں کو بھی بات سمجھ آجائے
--------
اگر
پہلی تحریر سادہ ہوتی اور پھر اسٹائل کو اپلائی کیا جاتا تو اس سوال کے کرنے کی ضرورت پیش نہ آتی
خیر ہم اس کام کو اپنے طور پر آپ کے بتائے / سیکھائے ہوئے طریقے سے کرنے کی مشق کریں گے
سیکھنا ہےتو شرمانہ کیسا
Bookmarks