!السلامُ علیکم
میں کیسے لایا جائے ؟ آج میں آپ کو اِس کا طریقہ سکھاؤں گا۔ISOونڈوز کی سی ڈی کو
ڈاؤنلوڈ کرکے انسٹال کریں اور پروگرام کو رَن نہیں کریں۔ WinISO سب سے پہلے ایک سوفٹویئر
WIN ISO torrent link:لنک
میں پیسٹ کر دیں اور پروگرام چلائیں۔C:\Users\یوزر کا نام\AppData\Roaming\WinISO Computing\WinISO کوuser.iniکریک کے لیے
کے آئکن پر کلک کریں۔MAKE IMAGE FROM CD پروگرام سٹارٹ کریں اور نیچے دی گئی تصویر کے مطابق

اَب نچلی تصویرکے مطابق سی ڈی روم سیلیکٹ کریں اور تین نقطوں والے بٹن پر کلک کر کے جِس جگہ آئی ایس او بنانا ہے اُسے سیلیکٹ کریں اور آئی ایس او کا نام لکھ کراو کے کا بٹن دبائیں۔ آئی ایس او تیار ہو جائے گا

دعاؤں میں یاد رکھیے گا شکریہ۔