السلام علیکم دوستوں
آجکل ایک بات نے مجھے بہت بےقرار کر رکھا ہے وہ یہ کہ جو ہم ٹورنٹ سے یا محتلف ویب سائیٹ سے پیڈ سافٹ وئیر فری یعنی کریک وغیرہ ڈاؤن لوڈ کرتے ہیں
یا بازار میں بھی یہ سافٹ وئیر آسانی سے مل جاتی ہیں جیسے ڈاؤنلوڈ منیجر فوٹو شاپ ایم ایس آفس وغیرہ ہر قسم کے پیڈ سافٹ وئیر ہم کو انٹرنیٹ یا بازار سے مل جاتی ہے
اب جو میرا سوال ہے وہ یہ ہے
کہ کچھ لوگ ان سافٹ وئیر کے ذریعے پیسے کماتے ہیں
آن لائن جاب کرنے والے اور دکانوں یا دفتروں میں یہ سافٹ وئیرز استعمال ہوتی ہیں
تو میں جاننا چاہتا ہوں کہ ایسے سافٹ وئیر کا استعمال یا انکے ذریعے پیسے کمانا اسلام میں حلال ہیں یا حرام؟
آپکی قیمتی رائے کا منتظر
Bookmarks