بہت اچھی انفارمیشن دی ہے آپ نے بھائی
اب میں تھوڑی رائے دینا چاہوں گا
ارشد خان اپنی چائے کی دکان چلاتے ہوئے خوش ہو نہ ہو لیکن
وہ یہ نہیں جانتا کہ سوشل میڈیا کا بھوت کچھ دن کا ہوتاہے۔
ابھی تو اُس کو پراجیکٹ ملا ہے پر پروفیشنل ماڈل
نہ ہونے کی وجہ سے میں نے کافی خامیہ دیکھی ہیں،
میرا نہیں خیال کہ اسے مزید اچھے پراجیکٹ ملیں گے۔
کیونکہ اصلی شکل و صورت سامنے آنے کے بعد 60٪ تک
لوگوں کا ری ایکشن منفی ہی تھا۔
اور باقی 40 اُس کی کامیابی کے لیے دعا کرتے ہیں۔
لیکن یہ بات بھی سچ ہے کہ اُن کی لُک ایوریج ہے۔بس تصویر اچھے فوٹوگرافر نے کھینچی تھی۔
اور کچھ ہو نہ ہو دوبارہ (اللہ نہ کرے) چائے لگاتے ہوئے ارشد خان کو کافی مشکلات کا سامنا ہونے والا ہے۔
Bookmarks