Last edited by FahadMahar; 27th October 2016 at 12:43 PM. Reason: Download Link Updated
Thanks for sharing us
وعلیکم السلام برادر
یہ جان کر اور اچھا لگا کہ اس سوفٹ وئیر کی تیاری میں آپ بھی شامل ہیں
اور
ہمارے لئے یہ فخر کی بات ہے
میں نے اس کو ڈاون لوڈ کر لیا ہے پر ابھی انسٹال نہیں کر رہا ہوں
-----
چاہتا ہوں کہ اس تھریڈ میں اس بات کو بھی شامل کر دیا جائے کہ
آپ کا یہ سوفٹ وئیر کون کون سے او ایس کو سپوٹ کرے گا
کتنے فونٹس اس میں دورانِ انسٹالیشن خود بہ خود عام یوزر کے سسٹم پر انسٹال ہوجائیں گے
اگر پہلے سے سسٹم پر اردو انسٹال نہیں ہے تو کیا یورز کو پہلے اردو انسٹال کرنی ہوگی
یا
اس کی ضرورت محسوس نہیں ہوگی
باقی
آپ نے یہ سوفٹ وئیر ۔۔۔۔کس طرح اور کون کون سی چیزوں کو استعمال کر کے تیار کیا
اس کی آگاہی بھی ہمارے ساتھ شئیر کریں
ہمیں جان کر اچھا لگے گا
ہماری طرف سے مبارک با د بھی قبول فرمائیں اس سوفٹ وئیر کو کامیابی کے ساتھ تیار کر نے پر
اور
شکریہ ہمارے ساتھ شئیر کرنے کا
شکریہ آصف بھائی آپ کی پسندیدگی کا۔
یہ ونڈوز کا سوفٹویئر ہے اور کسی بھی ورژن پر کام کرے گا۔
یہ اردو ٹائپنگ سوفٹویئر نہیں بلکہ اردو ٹائپنگ ٹیوٹر ہےاور یہ فلیش کو استعمال کرکے بنایا گیا ہے۔
اس سے یوزر کے کمپیوٹر پر کوئی بھی فونٹس انسٹال نہیں ہوں گے۔اور اگر کمپیوٹر پر اردو انسٹال نہ ہوں تب بھی یہ پورا کام کرے گا۔
چل تو رہا ہے پر باہر جانے کا آپشن نہیں آتا ہے
فل اسکرین کو کور کر لیتا ہے
Esc
کا بٹن بھی کام نہیں کرتا
فونیٹک کی بورڈ کا کہہ رہا ہے
چل تو رہا ہے پر مشق کرنے جاو تو لکھ نہیں رہا ہے
پروگرام سے باہر بھی نہیں جا رہا ہے
ٹاسک منیجر سے باہر کرنا پڑا
شاید
ونڈو ایکس پی اور سیون پر درست چلے
وعلیکم السلام
بہت خوشی یہ جان کر کہ آپ نے بھی اس اردو سوفٹ وئیر میں کام کیا ہے
یقینن یہ ہمارے لئے آپ کہ لئے اعزاز کی بات ہے
ہم تہہ دل سے شکر گزار ہیں آپ کی اس محنت اور شئیرنگ کہ لئے
اب ڈونلوڈ کرتے ہیں اگر کچھ سمجھ میں نہیں آیا تو آپ سے پوچھ لیں گے
(معافی بار بار اعتبار ایک بار)
Boht zabrdast software share kea hai apny.. Thanks..
سےبند کرلیا کریں۔ALT+F4جی ہاں ۔ نئی ونڈوز پر کچھ چھوٹے مسائل آتے ہیں کمپیٹیبل نہ ہونے کی وجہ سے۔خیر
باقی تمام پروگرام ٹھیک کام کرتا ہے۔
- - - Updated - - -
سےبند کرلیا کریں۔ALT+F4جی ہاں ۔ نئی ونڈوز پر کچھ چھوٹے مسائل آتے ہیں کمپیٹیبل نہ ہونے کی وجہ سے۔خیر
باقی تمام پروگرام ٹھیک کام کرتا ہے۔
برادر جب میں نے اس کی پہلی مشق کو کلک کیا تو پیج تو اوپن ہو رہا ہے
پر
کی بورڈ سے ان پٹ داخل نہیں ہو رہی ہیں
ساری کیز دبا کر دیکھ لیں تھیں
Bookmarks