- - - Updated - - -
- - - Updated - - -
- - - Updated - - -
- - - Updated - - -
﷽
السلام اعلیکم
ثناء ناصر استانی جی ہم آپ کہ کام قائل پہلے سے ہیں
مزید آپ کے فین ہو گئے
ہمکو اتنی آسانی سے فریم بنانا سکھایا آپ کا بہت شکریہ
نوٹ
آپکے سب ٹٹوریل ہم کو ٹیگ کردیا کرو تو آپکی بڑی نوازش ہو گی
(معافی بار بار اعتبار ایک بار)
استانی جی مجھے کچھ فریم کہ پیس کہ لنکس چاہئں
buhat shukriya aapka or ye mere liay mushkil kaam hay kiun k mujhe framings ziada pasand nahi karni issi liay mere pas collection bhi doosron ki di hui hay jo k contest waghera main milti hay aapse is k liay maazrat main is main help nahi karsakti aapki ummeed hay aap bura nahi maanengay
Wah g zabrdast...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ارے واہ۔۔کیا بات ہے۔۔ مطبل کہ کام اشٹارٹ ۔۔۔ گڈ۔۔
مجھے فریم ورک زیادہ پسند ہے ، ابھی بھی ایک فریم پہ کام کررہا ہوں اتنا دماغ پکا اس میں کہ بس۔۔ ڈیزائن جب پوسٹ کیا تو آپ ضرور دیکھنا۔۔ اکتوبر پھر اداس ہے
Bookmarks