miany laptop mian window 7 ki hai lkn wifi nai chal raha please help.
miany laptop mian window 7 ki hai lkn wifi nai chal raha please help.
وائی فائی کے ڈرائیورز انسٹال کیجئے۔-------------
سب سے اچھا مشورہ تو یہ دوں گا کہ ڈرائیورز پیک کی سی ڈی خرید لیں ہر بار کی مشکل سے بچ جائیں گے۔
ٹورینٹ ڈاؤنلوڈ بھی کر سکتے ہیں اگر آپ کرنا چاہیں تو۔
وائی فائی ڈرائیورز لنک
اگر آپ لیپ ٹاپ پر نیٹ ورک کیبل سے انٹرنیٹ استعمال کر سکتے ہیں تو نیچے دیا گیا لنک سب سے اچھا رہے گا۔
DRIVERS PACK WEBSITE LINK
Warning Don't use Torrent otherwise will face Jail
Sent from my SM-G361H using ITD Mobile App
When prayer becomes a habit ~
success becomes a lifestyle...!!
سرتاج بھائی یہ ڈرائیورز پیک مفت سافٹویئر ہے اور صرف کریک یا چوری شدہ سوفٹویئرز پر ہی سلاخیں دیکھنا پڑتی ہیں۔وہ بھی صرف یورپی ممالک میں۔
ورنہ ہمارے ملک کے تمام ونڈوز یوزر جیل میں ہی ہوتے کیونکہ پورے ملک میں جو سی ڈی 25 روپےمیں ملتی ہے وہ اصل میں 20000 کی ہے۔
یوں ہی مت ڈرایا کریں۔ہمارے ملک میں ایسے قوانین نہیں ہیں۔
پاکستان زندہ باد
shukria bhai
Problem Hall ho gaii
nai bhai problm solve nai hoi
Bookmarks