السلام علیکم
مجھے ایپل میک بک پرو دو ہزار پندرہ کے لیے ایڈاب فوٹو شاپ کا رجسٹرڈ ورژن درکار ہے۔۔بہت عرصہ قبل میک بک پرو دو ہزار تیرہ میں، میں نے ایڈاب فوٹو شاپ کا رجسٹرڈ ورژن انسٹال کیا تھا لیکن اس وقت میں نے پائریٹ بے سے ٹورنٹ ڈاون لوڈ کیا تھا۔اب پائریٹ بے تو بند ہو چکی ہے۔کوئی بھائی میک سسٹم کے لیے ایڈاب فوٹو شاپ کا ٹورنٹ دے دے۔۔لیکن رجسٹریشن آسان ہو۔۔۔مجھے جو مل رہے ہیں ان میں فوٹو شاپ کو رجسٹر کرنا اتنا ہی مشکل ہے جتنا نواز شریف سے استعفی لینا۔۔
مہربانی کر کے ٹورنٹ عنایت فرمائیں اور رجسٹر کرنے کا طریقہ بھی سمجھا دے کوئی