SALAM TO ALL BROTHERS AND SISTERS PLEASE I NEED URGENTLY THE SYLLABUS FOR THE TEST OF TEVTA for the post oJUNNIOR OFFICE ASSISTENT which is about the technical education .......please reply quick ....THANX IN ADVANCE

mary khayal sy only Computer ayta ho or baqi tu Requirment py pory ho k ni
وعلیکم السلام
اگر اس اشتہار کو بھی شئیر کیا جاتا تو اچھی بات تھی
تعلیم کیا مانگی ہے؟
انگلش ۔۔۔پیراگراف کو پڑھ کر دیے گئے سوالات کے جوابات تحریر کرنے ہونے
کچھ گرامر ہوگی
کچھ سوالات اردو اور اسلامیات کے بارے میں ہونگے
جنرل نالج بھی آئے گا
اور
جس پوسٹ کے لئے آپ ٹیسٹ دینے جا رہے ہیں
اُس فیلڈ کے بارے میں بھی آپ کو آگاہی ہونی چاہیے
میرے خیال میں 50 نمبرز کا پیپر ہوگا
اور
آپ کو کم سےکم 15 تو لینے چاہیے۔
ہم آپ کی کامیابی کے لئے دعا گو ہیں
Agree
Bookmarks