السلام علیکم
آ ئی ٹی ڈی کی خدمت میں ونڈوز اور وا ئرس کا تو کافی ذکر ہو گیا اب گیم لو رز کی خد مت میں ایک مسئلہ۔۔۔ مسئلہ زیا دہ پیچیدہ نہیں ہے۔۔۔ صرف معلو مات چا ہیے۔
ہم نے گیمنگ پی سی بنوا یا ہے۔ جس کی کنفیگریشن یہ ہے۔
P4- Pentium -D
Dell Branded Machine
Board 915 Optiplex GX620
Processor 3.40 Ghz
Ram 2 Gb
DVD Writer Branded
Hard Drive 40 Gb (Seagate)
AGP 256 Mb (Builtin) 32 bit HT technology
LAN+Sound+
اب اس میں ہم نے ہٹمین کا چو تھا پارٹ بلڈ منی انسٹال کیا۔۔۔ پہلی ڈی وی ڈی سے اس نے چار جی بی لی اور انسٹال ہو گیا۔
لیکن جیسے ہی اسے اسٹا رٹ کیا وہ صرف لو ڈنگ پروسیس دیکھا کر دوبارہ ونڈوز پیلٹ فارم پر آ رہا ہے۔۔۔ صاف لفظو ں میں وہ نہیں چل رہا۔۔
لیکن اس پر جو گیمز چل رہی ہیں۔۔ ان میں
IGI 2 Hitman 3 NFS UnderGround
مجھے یہ معلوم کرنا ہے کہ ہٹ مین بلڈ منی کی کیا ری کوا ئر مینٹ ہو گی اور جس بھا ئی کے پاس بھی چل رہا ہے وہ اس تھریڈ میں اپنی سسٹم کی معلو مات لکھ دے۔۔۔۔ اور ہاں ہما رے اس پی سی میں اے جی پی کارڈ بلٹ ان ہے۔۔ شا ید یہ گیم ایکسٹر نل کارڈ پر کام کرے۔ کیوں کے ہم نے ایک اور ڈی وی ڈی سے بھی ٹرا ئی کیا ہے ۔ وہی مسئلہ ہو رہا ہے۔۔۔۔۔۔۔ میں آپ سب کے ری پلا ئے کا منتظر رہوں گا۔
آ ئی ٹی ہیرو
Bookmarks