اسلامُ علیکم
دوستو امید ہے سب ٹھیک ٹھاک ہوں گے۔ دوستو میرا مسئلہ یہ ہے کہ میں نےایف۔اے ۔ کیا ہےاس کے بعد میں بی۔ایس۔سی۔ کرنا چاہتا ہوں ۔۔۔ میں نے پنجاب یونیورسٹی سے رابطہ کیا اور پوچھا کہ میں ۔ایف ۔اے کہ بعد بی۔ایس۔سی پرائویٹ کر سکتا ہوں انہوں نے کہا کر سکتے ہو۔
لیکن میں اکیڈمی میں بی۔ایس۔سی کا داخلہ لینے گیا تو انہوں نے کہا آپ ایف۔اے کے بعد بی۔ایس ۔سی نہیں کر سکتے یہ رول ہے پنجاب والے امپنی بات کہ کر مُکَر بھی جاتے ہیں میں نے آپ دوستو سے کنفرم کرنا تھا کہ واقعی پنجاب والے ایف۔اے۔ کے بعد بی۔ایس۔سی پرائویٹ کروا رہے ہیں یا نہیں
اس کے علاوہ میں نے پنجاب یونیورسٹی کی ویبسائٹ سے جنرل میتھ ۔ سٹیٹ۔ اور کمپیوٹر سلیکٹ کی ہیں اور پنجاب سے کنفرم بھی کیا ہے کہ میں یہ رکھ سکتا ہوں کہ نہیں انہوں نے کہا رکھ سکتے ہوں۔لیکن سوال یہ ہے کہ ان میں جو میں نے سلیکٹ کی ہیں ان میں کونسی کتابیں ہیں مہربانی رفرما کر ریپلے ضرور کیجیے گا جزاک اللہ۔