کھبی انکی یادمیں جل اٹھے
کھبی داغ دل نے جلا دیا
اے جنون غشق بتا ذرا
مجھے کیوں تماشا بنا دیا
غم غشق کتنا عجیب ھے
یہ جنون سے کتنا قریب ھے
کھبی آشک پلکوں پے رک گیے
کھبی پورا دریا بہا دیا
ابی کر رھا ھے وہ ابتدا
میرا کہ رھا ھے یہ تجربہ
اسے زندگی کی ھے آرزو
مجھے زندگی نے مٹا دیا
Bookmarks