دوستوں آج پہلی مرتبہ ایک سوال لے کر آیا ہوں
امید ہے آپ کو پسند آئے گا
سوال یہ ہے کہ
اس دُنیا میں کتنے جاندار ایسے آئے جسے اللہ نے بغیر ماں کے پیدا کیا؟
دوستوں آج پہلی مرتبہ ایک سوال لے کر آیا ہوں
امید ہے آپ کو پسند آئے گا
سوال یہ ہے کہ
اس دُنیا میں کتنے جاندار ایسے آئے جسے اللہ نے بغیر ماں کے پیدا کیا؟
Last edited by ALi.HaiDEr; 9th November 2016 at 09:30 PM. Reason: Font Size Increased
بہت اچھی پوسٹ تھی۔علی حیدر بھائی کا جواب بھی بہت پسند آیا
وسیم بھای آپ ٹھیک کہتے ہیں کہ کاینات کی ہر چیز کو پہلی مرتبہ اللہ نے بن ماں باپ کے پیدا کیا۔ لیکن میں اس کے بعد کی بات کر رہا ہوں جس کا ذکر قرآن میں ہے۔
علی بھای ایک اور چیز بھی ہے۔
جواب۔
Answered
Bookmarks