اسلام علیکم کیسے ہیں سب دوست؟ امید ہے سب خیر و خیریت سے ہونگے دوستو کیا آپ کو معلوم ہے کہ آج ہمارے پیارے بہنا شوناس کی برتھ ڈے ہے شوناس بہنا اللہ کرے آپکی زندگی کا اک اور نیا سال آپکی زندگی میں بہت ساری خوشیاں لے کر آئے اور اللہ پاک آپکو ہر بیماری ہر پریشانی ہر دکھ اور ہر تکلیف سے ہمیشہ دور رکھے اور آپ کو ہمیشہ کنول کے بھولوں کی طرح ہستہ بستہ خوش و خرم رکھے آمین ہیپی برتھ ڈے ٹو یو ہیپی برتھ ڈے ٹویو