وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ارے واہ۔۔
دلی مبارک باد سالگرہ کی۔۔ اور دیر سے بہت دیر سے ریپلائی کرنے پہ دلی معذرت بھی۔
ہمیشہ دیر کردیتا ہوں میں ہر کام کرنے میں۔
یہ لیں جی آپ کی سالگرہ کا کیک
یہ کیک آپ کے لئے
یہ کیک ہم سب کےلئے
اور یہ رہاہمارا فرمائشی کیک جو کہ آپ نے بنانا ہے دعوت میں
یہ رہا سالگرہ کا کارڈ
[IMG]http://i1096.***********.com/albums/g330/nightingale_89/4-2.gif[/IMG]
اور یہ رہا آپ کا گفٹ
Bookmarks