Meer bilal said:
Kesy ho friends
آئی ٹی دنیا کے مین پیج پر نیو ممبر ٹرینگ کا ایک سیکشن موجود ہے۔ جو آپ کو اس فورم کے لیے کافی معلومات فراہم کرے گا۔
اس فورم پر آپ کو کیا کیا مسائل آ سکتے ہیں اور ان کا حل کیا ہے۔ آپ کس جگہ پر کیا اور کس طرح پوسٹ کریں۔ پروفائل پکچر کیسے لگایئں۔ اواتار کیسے سیٹ کریں۔ اپنے کمپیوٹر پر اردو کیسے لکھیں۔ موبائل پر اردو کیسے لکھیں۔ کون کون سا تھریڈ ڈیلیٹ کردیا جاتا ہے۔ کہاں پر کونسی زبان میں لکھ سکتے ہیں، وغیرہ وغیرہ۔
جو قابلِ غور بات ہے وہ یہ کہ ہر سیکشن میں سب سے اوپر اس سیکشن کے رولز لکھے ہوئے ہیں ۔ آپ کو چاہیے کہ کوئی بھی تھریڈ پوسٹ کرنے سے پہلے اس کے رولز ضرور پڑھ لیں۔ اس کے علاوہ اگر آپ کو کوئی بھی بات پوچھنی ہو آپ متعلقہ سیکشن میں جا کر پوچھ سکتے ہیں۔اور اس میں 'آسک این ایکسپرٹ' کا سیکشن بھی موجود ہے یہاں سب لوگ آپ کی مدد کرنے کیلیے موجود ہیں۔
اب آپ سب سے پہلے ٹرینگ والا سیکشن اچھے طریقے سے پڑھ لیں بلکہ یاد کر لیں۔
فی امان اللہ۔
Bookmarks