Results 1 to 11 of 11

Thread: Kafan B Branded Hi Sahi____

  1. #1
    ALi.HaiDEr's Avatar
    ALi.HaiDEr is offline ITD Army
    Last Online
    20th April 2024 @ 09:48 PM
    Join Date
    16 Aug 2015
    Location
    @itdunya.com
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    7,014
    Threads
    367
    Credits
    51,252
    Thanked
    862

    Smile Kafan B Branded Hi Sahi____

    کہتے ہیں کہ شیخ سعدی ایک مرتبہ کھانے کی دعوت میں گئے ، انھوں نے جو لباس زیب تن کر رکھا تھا وہ بظاہر درویشانہ تھا ، لہذا اس مادیت پرست دنیا کے لوگوں نے ان کی مطلق پروا نہیں کی اور سمجھا کہ وہ کوئی خادم ہیں ۔۔

    خیر شیخ صاحب کو دلی رنج ہوا ، اس سے اگلے دن پھر انھیں اسی دعوت میں آنے کے لئے کہا گیا تو وہ خوب تیار ہو کرلباس فاخرہ پہن کر اس محفل میں پہنچے تو بس جناب وہ اپنا استقبال دیکھ کر حیران رہ گئے ، جہاں انھیں تخت پر بٹھایا گیا اور انواع و اقسام کے کھانے ان کے سامنے پیش کئے گئے ، ساتھ ہی ساتھ بیشتر افراد ان کی تعریف میں رطب اللسان ہو گئے ۔۔

    شیخ سعدی نے کیا کیا کہ اپنی عبا کا ایک کونا پکڑا اور اسے سالن میں ڈبونے کا ارادہ ہی رکھتے تھے کہ میزبان کہنے لگا کہ شیخ صاحب کیا کرتے ہیں ؟ تو شیخ سعدی نے بڑے تحمل سے جواب دیا کہ ’’میں کل محفل میں آیا پھٹے پرانے کپڑے تھے کسی نے نہیں پوچھا آج سب میری آئو بھگت کر رہے ہیں تو وجہ یہی ہے کہ اس دعوت پر مجھے نہیں میرے کپڑوں کو مدعو کیا گیا ہے ۔ اسلئے میں چاہتا ہوں کہ یہ کھانا میرا لباس ہی کھا لے ‘‘

    المختصر تمام حاضرین اس بات سے بہت شرمسار ہوئے اور انھوں نے شیخ سعدی سے معذرت بھی کی ۔ شیخ سعدی والی صورتحال آپ کو بھی پیش آسکتی ہے اسکی بنیادی وجہ یہ ہے کہ ہم نے برینڈڈ کپڑوں اور چیزوں کو اپنی زندگی میں اتنا شامل کر لیا ہے کہ ہم انسان کو اہمیت دینا ہی بھول گئے ہیں ۔

    برینڈڈ کپڑوں ، جوتوں ، اور دیگر اشیا نے اب امیر اور غریب طبقے کے درمیان ایک واضح حد فاصل کھینچ دی ہے ، انہی باتوں سے یاد آیا کہ گذشتہ دنوں ہماری ایک جاننے والی نے ہمیں ایک سوٹ بطور تحفہ پیش کیا اور خاص طور پر تاکید کی کہ یہ فلاں مشہور ترین برینڈ کا ہے لہذا اسکو دھونے میں خاص احتیاط برتنا ، اگرچہ کہ برینڈ کا نام اسکے لفافے پر بھی موجود تھا اور کپڑوں پر مہر بھی لگی تھی ۔۔۔۔۔۔

    آج کل اتنا برینڈ برینڈ ہو گیا ہے کہ لوگ کا بس چلے تو کفن بھی برینڈ کا مانگ لیں ، لیکن شاید یہ شکر ہے کہ اللہ تعالی کا انصاف ہے کہ کفن برینڈڈ نہیں ، قبر برینڈڈ نہیں ، کفن کا ایک سا رنگ ہے اور کفنانے کا طریقہ بھی ایک ہی ہے ، قبر کی زمین بھی سبھی کی ایک گز ہی ہے ۔ چاہے کتنا ہی بڑا مقبرہ بنوا لیں یا چئیر مین کا لٹھا کفن کے لئے استعمال کریں ، اللہ تعالی کی بارگاہ میں تو کوئی برینڈڈ نہیں ہوسکتا ماسوائے تقوی اور پرہیز گاری کے تو یہ برینڈ کانشئس لوگ جب مریں گے تو کیا ہو گا پریشانی تو انھیں اس چیز کی بھی ہو گی کہ کاش کیا کفن بھی برینڈڈ نہیں ہو سکتا تھا ؟

    آرٹیکل بائے: رضیہ سید

  2. #2
    junaid5 is offline Senior Member+
    Last Online
    8th January 2019 @ 07:18 PM
    Join Date
    27 Feb 2014
    Gender
    Male
    Posts
    156
    Threads
    24
    Credits
    410
    Thanked
    4

    Default

    masha Allah nice post
    racer...../\/\ romeio

  3. #3
    kamranIlyas is offline Senior Member+
    Last Online
    28th November 2021 @ 12:11 PM
    Join Date
    28 Feb 2009
    Posts
    203
    Threads
    6
    Credits
    544
    Thanked
    12

    Default

    nice

  4. #4
    Baazigar's Avatar
    Baazigar is offline V.I.P
    Last Online
    24th April 2024 @ 04:11 AM
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,912
    Threads
    482
    Credits
    148,899
    Thanked
    970

    Default

    Quote ALi.HaiDEr said: View Post

    کہتے ہیں کہ شیخ سعدی ایک مرتبہ کھانے کی دعوت میں گئے ، انھوں نے جو لباس زیب تن کر رکھا تھا وہ بظاہر درویشانہ تھا ، لہذا اس مادیت پرست دنیا کے لوگوں نے ان کی مطلق پروا نہیں کی اور سمجھا کہ وہ کوئی خادم ہیں ۔۔

    خیر شیخ صاحب کو دلی رنج ہوا ، اس سے اگلے دن پھر انھیں اسی دعوت میں آنے کے لئے کہا گیا تو وہ خوب تیار ہو کرلباس فاخرہ پہن کر اس محفل میں پہنچے تو بس جناب وہ اپنا استقبال دیکھ کر حیران رہ گئے ، جہاں انھیں تخت پر بٹھایا گیا اور انواع و اقسام کے کھانے ان کے سامنے پیش کئے گئے ، ساتھ ہی ساتھ بیشتر افراد ان کی تعریف میں رطب اللسان ہو گئے ۔۔

    شیخ سعدی نے کیا کیا کہ اپنی عبا کا ایک کونا پکڑا اور اسے سالن میں ڈبونے کا ارادہ ہی رکھتے تھے کہ میزبان کہنے لگا کہ شیخ صاحب کیا کرتے ہیں ؟ تو شیخ سعدی نے بڑے تحمل سے جواب دیا کہ ’’میں کل محفل میں آیا پھٹے پرانے کپڑے تھے کسی نے نہیں پوچھا آج سب میری آئو بھگت کر رہے ہیں تو وجہ یہی ہے کہ اس دعوت پر مجھے نہیں میرے کپڑوں کو مدعو کیا گیا ہے ۔ اسلئے میں چاہتا ہوں کہ یہ کھانا میرا لباس ہی کھا لے ‘‘

    المختصر تمام حاضرین اس بات سے بہت شرمسار ہوئے اور انھوں نے شیخ سعدی سے معذرت بھی کی ۔ شیخ سعدی والی صورتحال آپ کو بھی پیش آسکتی ہے اسکی بنیادی وجہ یہ ہے کہ ہم نے برینڈڈ کپڑوں اور چیزوں کو اپنی زندگی میں اتنا شامل کر لیا ہے کہ ہم انسان کو اہمیت دینا ہی بھول گئے ہیں ۔

    برینڈڈ کپڑوں ، جوتوں ، اور دیگر اشیا نے اب امیر اور غریب طبقے کے درمیان ایک واضح حد فاصل کھینچ دی ہے ، انہی باتوں سے یاد آیا کہ گذشتہ دنوں ہماری ایک جاننے والی نے ہمیں ایک سوٹ بطور تحفہ پیش کیا اور خاص طور پر تاکید کی کہ یہ فلاں مشہور ترین برینڈ کا ہے لہذا اسکو دھونے میں خاص احتیاط برتنا ، اگرچہ کہ برینڈ کا نام اسکے لفافے پر بھی موجود تھا اور کپڑوں پر مہر بھی لگی تھی ۔۔۔۔۔۔

    آج کل اتنا برینڈ برینڈ ہو گیا ہے کہ لوگ کا بس چلے تو کفن بھی برینڈ کا مانگ لیں ، لیکن شاید یہ شکر ہے کہ اللہ تعالی کا انصاف ہے کہ کفن برینڈڈ نہیں ، قبر برینڈڈ نہیں ، کفن کا ایک سا رنگ ہے اور کفنانے کا طریقہ بھی ایک ہی ہے ، قبر کی زمین بھی سبھی کی ایک گز ہی ہے ۔ چاہے کتنا ہی بڑا مقبرہ بنوا لیں یا چئیر مین کا لٹھا کفن کے لئے استعمال کریں ، اللہ تعالی کی بارگاہ میں تو کوئی برینڈڈ نہیں ہوسکتا ماسوائے تقوی اور پرہیز گاری کے تو یہ برینڈ کانشئس لوگ جب مریں گے تو کیا ہو گا پریشانی تو انھیں اس چیز کی بھی ہو گی کہ کاش کیا کفن بھی برینڈڈ نہیں ہو سکتا تھا ؟

    آرٹیکل بائے: رضیہ سید
    اعلی

  5. #5
    Join Date
    23 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    38,526
    Threads
    2402
    Credits
    28,617
    Thanked
    3764

    Default

    jazakALLAH ,, bht achi Tehreer share ki Aapne ,, main isey social media per bhi share karun ga with real author's reference in sha ALLAH

  6. #6
    ALi.HaiDEr's Avatar
    ALi.HaiDEr is offline ITD Army
    Last Online
    20th April 2024 @ 09:48 PM
    Join Date
    16 Aug 2015
    Location
    @itdunya.com
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    7,014
    Threads
    367
    Credits
    51,252
    Thanked
    862

    Default

    Quote Fasih ud Din said: View Post
    jazakALLAH ,, bht achi Tehreer share ki Aapne ,, main isey social media per bhi share karun ga with real author's reference in sha ALLAH
    پسند فرمانے کا بہت شکریہ فصیح بھائی
    آرٹیکل پڑھتے وقت مجھے بھی اچھا لگا
    سوچا یہاں شئیر کروں
    اور اصلی رائٹر کا نام بھی آرٹیکل کے آخر میں درج ہے

  7. #7
    Join Date
    23 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    38,526
    Threads
    2402
    Credits
    28,617
    Thanked
    3764

    Default

    Quote ALi.HaiDEr said: View Post

    پسند فرمانے کا بہت شکریہ فصیح بھائی
    آرٹیکل پڑھتے وقت مجھے بھی اچھا لگا
    سوچا یہاں شئیر کروں
    اور اصلی رائٹر کا نام بھی آرٹیکل کے آخر میں درج ہے
    ji

  8. #8
    assad_Saleem is offline Junior Member
    Last Online
    26th May 2023 @ 12:57 PM
    Join Date
    02 May 2009
    Location
    Gujranwala
    Gender
    Male
    Posts
    22
    Threads
    1
    Credits
    23
    Thanked
    0

    Default

    اپ نے اس معاشرے کی نہ صرف الیٹ کلاس ، مڈل کلاس بلکہ لوئر کلاس جو وسائل کے نہ ہوتے ہوے بھی برینڈ کے استعمال کو ترجیح دیتے. اصل دنیا اپنے اختمام کی طرف جا رہی ہے. کاش ہم اس ورسٹ end کا حصہ نہ بنیں

  9. #9
    maktabweb is offline Advance Member
    Last Online
    3rd October 2022 @ 12:09 PM
    Join Date
    19 Sep 2015
    Location
    Karachi
    Age
    61
    Gender
    Male
    Posts
    1,769
    Threads
    837
    Credits
    20,706
    Thanked
    267

    Default

    بہت سبق آموز بات کی آپ نے ، جزاک اللہ

  10. #10
    Shaan Jee's Avatar
    Shaan Jee is offline Advance Member
    Last Online
    25th March 2024 @ 12:32 PM
    Join Date
    16 Mar 2010
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    1,047
    Threads
    89
    Credits
    1,946
    Thanked
    164

    Default

    جزاک اللہ۔۔۔

    i dOn’t hAvE An aTtItUdE PROBLEM I JuSt hAvE A PeRsOnAlItY YoU CaN'T HaNdLe!

  11. #11
    ALi.HaiDEr's Avatar
    ALi.HaiDEr is offline ITD Army
    Last Online
    20th April 2024 @ 09:48 PM
    Join Date
    16 Aug 2015
    Location
    @itdunya.com
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    7,014
    Threads
    367
    Credits
    51,252
    Thanked
    862

    Default

    آپ تمام دوستوں کا بہت شکریہ

Similar Threads

  1. yE kafan
    By cHTariQAli in forum SMS/MMS/EMS/SMSc
    Replies: 4
    Last Post: 21st April 2017, 05:13 PM
  2. Ebook Kafan Chor
    By love4uu in forum Ask an Expert
    Replies: 2
    Last Post: 21st April 2012, 09:54 AM
  3. Kafan
    By InfoTaker in forum Urdu Adab & Shayeri
    Replies: 4
    Last Post: 15th May 2010, 12:39 PM
  4. Plz help abt Branded & Non-Branded System
    By atif623 in forum Ask an Expert
    Replies: 8
    Last Post: 16th February 2009, 12:59 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •