پیارے ممبرز۔
جیسا کہ آپ سب جاتتے ہیں کہ کچھ دن پہلے آئ ٹی دنیا کی گیارویں سالگرہ کے موقع پر ایک کونٹیسٹ کروایا گیا تھا
جن جن ممبرز نے حصہ لیا سب کے ڈیزائن لاجواب ہیں۔۔رزلٹ مشکل ہے
اس لیئے آپ یہاں پول میں ووٹ کریں۔۔جو ڈیزائن آپ کو سب سے اچھا لگے تاکہ ہم اس منبر کو آئ ٹی دنیا ونر رینک دے سکیں۔۔
شکریہ
Bookmarks