ڈئیر آئ ٹی ممبر آج آپ کو ایک ایساسوفٹ وئیر بتاتا ھوں جس سے آپ موبائیل فون کے اندر بغیر ٹائپ کیئے ھوئے وذٹنگ کارڈ کا مکمل ڈیٹا جسٹ ایک پکچر کھینچ کر خود بخود سارا ڈیٹا کنٹیکٹ لسٹ کی طرح موبائیل میں سیوو کردیٹا ھے تاکہ آپ کو وذٹ کارڈ کا ڈھیر انبار نہ لگانا پڑے سوفٹ وئیر کا نام ھے scan biz cards اگر کسی نے پہلے شئر کیا تو معذرت ھے۔اچھا لگے تو ریپلائی ذرور کریں شکریہ ٹی جے رولز
Bookmarks