http://www.itdunya.com/images/smilie...(itdunya)2.gif
﷽
دوستو آج ایک اور سوال لے کے آیا ہوں امید ہے آپکو پسند آے گا۔
سوال یہ ہے کہ وہ کون سا جانور ہے جس کا نام چھ لفظوں سے بنتا ہے۔
اور اگر اس کے پہلے تین لفظ کاٹ دیں تو وہ چھوٹا سا گھریلو جانور بن جاتا ہے۔
اور اگر اس کے آخری تین لفظ کاٹ دیں تو وہ بہت بڑا جانور بن جاتا ہے۔
Bookmarks